October 25, 2024
ایران اپنی دفاع کے لئے کسی بھی ملک سے مدد نہیں مانگے گا: سفیر
اسلام اباد، پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی دفاع کے لئے کسی سے بھی فوجی امداد نہیں مانگے گا۔ انہوں نے جمعہ کو ایرانی سفارتخانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ھتیاروں کے بغیر اپنی دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ اگر اسرائیل ایران کے ایٹمی تنصیبات، تیل کے ذخائر یا انفراسٹرکچر پر حملہ کرے گا تو ایران بھی ان کا ایٹمی تنصیبات اور دیگر اہم مقامات کو نشانہ بنائے گا۔ انہوں نے امریکا اور دیگر مغربی ممالک سے مطالبہ کیا


