Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقدام, ایلون, بچوں, خواتین, دیدیا, ڈیپ, روکنے, فیک, قرار, کا, کی, کیلئے, مسک, ممالک, ناکافی, نے, یورپی

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

August 4, 2025

News Desk

غیر یورپی شہریوں کیلئے خوبصورت یورپی ملک کا ویزا صرف ’21 ہزار پاکستانی روپے‘ میں‌

—فائل فوٹو  یورپ کے خوبصورت ملک اسپین نے سب سے سستا ویزا متعارف کروا دیا ہے جسے صرف 21 ہزار پاکستان روپے میں حاصل کیا جا سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کا یورپ کے خوبصورت لیکن مہنگے ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ اسپین نے غیر یورپین افراد کے لیے یورپ کی تاریخ کا سب سے سستا ویزا متعارف کروایا ہے جس کی فیس صرف 75 ڈالر (21 ہزار روپے پاکستانی) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کی جانب سے نیا ’ڈیجیٹل نومیڈ ویزا‘ متعارف کروایا گیا ہے، یہ ویزا ان غیر یورپی ریمورٹ ورکرز کے

January 16, 2025

News Desk

یورپی یونین رہنماؤں کا اسرائیل فلسطین جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

یورپی یونین کے اکثر رہنماؤں نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے محتاط انداز میں امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکتا ہے، لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب تمام فریقین ان شرائط کا احترام کریں۔ یورپی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹس کے مطابق ‘یورپی رہنماؤں نے جنگ بندی کی رپورٹس کا خیرمقدم کیا اور محتاط امید کا اظہار کیا کہ یہ ایک پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکتا ہے، بشرطیکہ تمام فریقین اس کی شرائط کا احترام کریں’۔ اس موقع کی مناسبت سے جاری

December 16, 2024

News Desk

یورپی یونین کی روس پر نئی پابندیاں عائد، ٹریولنگ، اثاثوں کی قرقی اور دیگر پابندیاں شامل

یورپین کونسل نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یورپین یونین کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کا 15واں پیکیج ہے۔ اس نئے پیکیج میں ٹریول بین، اثاثوں کی قرقی اور روس کی جانب سے اس جنگ کو جاری رکھنے کے جتنے بھی مالیاتی ذرائع ہیں، انہیں شامل کیا گیا ہے۔ جو پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں مبینہ طور پر روس کیلئے تیل کی اسمگلنگ کرنے والے 52 غیر یورپی بحری جہاز شامل ہیں جو اب یورپ کی بندرگاہوں پر نہ داخل ہو سکیں گے اور نہ ہی

September 9, 2024

News Desk

یورپی یونین کو امریکا اور چین کے ساتھ مسابقتی طور پر مضبوط رکھنے کیلئے رپورٹ پیش

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے ماریو دراگی کا اس رپورٹ کیلئے شکریہ ادا کیا۔ یورپی یونین نے امریکا اور چین کے مقابلے میں اپنی مسابقت برقرار رکھنے کیلئے تازہ رپورٹ پیش کر دی۔ یہ رپورٹ اٹلی کے سابق وزیراعظم اور یورپین سینٹرل بینک کے سابق سربراہ اور معروف ماہر اقتصادیات ماریو دراگی نے آج برسلز میں یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کو پیش کی۔ ‘یورپین یونین کی مسابقت کا مستقبل’ زیرعنوان پیش کی جانے والی اس رپورٹ میں مسٹر دراگی نے یورپ کیلئے نئی صنعتی حکمت عملی کا مطالبہ کرتے ہوئے تجویز کیا ہے کہ اسے قابل

June 28, 2024

News Desk

چیئرمین علی رضا سید کا یورپی یونین سے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی فوری رہائی کا مطالبہ

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قید میں شدید علیل مقبوضہ جموں و کشمیر کے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری رہائی کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ علی رضا سید نے اس سلسلے میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل، یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین، یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا اور خارجہ امور اور سلامتی پالیسی سے متعلق یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل کو ایک خط

June 10, 2024

News Desk

یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں کامیاب

فائل فوٹو یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے بائیں بازو کو اُڑا کر رکھ دیا ہے، انتخابات میں سینٹر رائٹ جماعتوں کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ یورپ کی سیاست نئی اور خطرناک سمت اختیار کرگئی ہے، 720 رکنی یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ڈرامائی نتائج سامنے آئے ہیں۔ یورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں ہوئے انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق جرمنی اور فرانس سمیت زیادہ تر رکن ممالک میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کے امیدار کامیاب ہوئے ہیں اور روایتی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کا صفایا ہوگیا ہے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق گرین

February 19, 2024

News Desk

یورپی یونین کا بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی سلامتی کیلئے آپریشن آسپائیڈ کا آغاز

یورپی یونین نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی آزادی اور سلامتی کیلئے ’EUNAVFOR ASPIDES‘ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ یہ فیصلہ یورپی کونسل کے آج برسلز میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ یورپی کونسل کے مطابق اس دفاعی میری ٹائم سیکورٹی آپریشن کا مقصد بحیرہ احمر اور خلیج میں جہاز رانی کی آزادی کو بحال کرنا اور اس کا تحفظ کرنا ہے۔  اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق EUNAVFOR ASPIDES کے آغاز کے ساتھ، یورپی یونین ایک انتہائی اسٹریٹجک میری ٹائم کوریڈور میں میری ٹائم سیکورٹی اور نیوی گیشن کی آزادی کو بحال کرنے کی

February 9, 2024

News Desk

یورپی یونین کی جانب سے ووٹ ڈالنے کیلئے خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خیرمقدم

جوزف بوریل (فائل فوٹو)۔ پاکستان میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات پر یورپی یونین نے اپنا بیان جاری کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “یورپی یونین نے پاکستان میں 8 فروری کو کئی ماہ کے التواء اور غیر یقینی صورتحال کے بعد اور ایک کشیدہ سیکیورٹی ماحول کے تناظر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ مکمل ہونے کا نوٹس لیا ہے۔ خواتین اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو درپیش انتظامی رکاوٹوں کے باوجود اپنے ووٹ کا حق

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com