Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, Gazawar, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, iran israel, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اسرائیل, حماس, دعوی, سربراہ, سنوار, شہید, کا, کے, ہوگئے, یحیی

October 19, 2024

News Desk

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیل کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی متضاد اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ پہلے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا گیا ہے۔ بعد میں کہا کہ بمباری میں شہید فلسطینی شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔ خود حماس نے بھی ابھی تک یحییٰ سنوار کی شہادت سے متعلق بیان جاری نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور پینٹاگون کو یحییٰ سنوار کی ممکنہ شہادت سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا تھا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت

October 19, 2024

News Desk

اسرائیلی فوج کا یحییٰ سنوار کو تلاش کرنے کا دعویٰ جھوٹ نکلا

تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا/ ویڈیو گریب گزشتہ روز فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یحییٰ سنوار رفح کے شہر تال السلطان میں اسرائیلی فوج  سے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کو ٹارگٹ کر کے شہید نہیں کیا عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کر کے شہید نہیں کیا۔ رپورٹ میں بتایا

October 19, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار کے بعد حماس کی قیادت کون سنبھالے گا؟

سربراہ حماس یحییٰ سنوارـــ فائل فوٹو اسرائیلی فوج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فی الحال یحییٰ سنوار کی شہادت سے متعلق حماس کی جانب سے تصدیق  نہیں کی گئی اور اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ پہلے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا گیا ہے مگر بعد میں کہا کہ بم باری میں شہید فلسطینی شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔ یحییٰ سنوار کی شہادت کی خبر کی تصدیق ہونے سے

October 19, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار نے آخری لمحات میں دنیا کو نیتن یاہو کی ناکامی کی تصویر دکھا دی

یحییٰ سنوار: فوٹو اے ایف پی فلسطینی رہنما کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار نے زندگی کے آخری لمحات میں دنیا کو نیتن یاہو کی ناکامی کی تصویر دکھا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی قومی تحریک کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم “فتح کی تصویر” چاہتا تھا، مگر یحییٰ سنوار نے اپنی زندگی کے آخری لمحے میں “دنیا کو نیتن یاہو کی ناکامی کی تصویر دی۔” اپنے بیان میں فلسطینی رہنما نے کہا کہ اسرائیل نے سنوار کے بارے میں جو تمام جھوٹ پھیلائے تھے وہ بےنقاب ہو گئے

October 18, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار کی جائے شہادت جبالیہ کیمپ کی کیا اہمیت ہے؟

فوٹو: اے ایف پی حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار کی جائے شہادت جبالیہ کیمپ کی کیا اہمیت ہے؟ اور اسرائیلی فوج نے انہیں کس طرح نشانہ بنایا؟ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا تھا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت جنوبی غزہ میں رفح علاقہ میں بم باری میں ہوئی، اسرائیلی فوج نے بمباری میں شہید مشتبہ لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا تھا جو مثبت آیا، مکمل تصدیق کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کو یورپی ملک بھیجا گیا۔ جبالیہ کیمپ  کیا

October 18, 2024

News Desk

حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی

یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے فلسطینی مزاحمتی تحریک نے مزید جوش پکڑ لیا ہے، یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب اسرائیل کےلیے تباہی کا پیغام ثابت ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا

October 18, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار آخر لمحات تک لڑتے رہے، اسرائیلی فوج نے ویڈیو جاری کر دی

اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ یہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے حال ہی میں منتخب ہوئے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورس نے غزہ کی ایک عمارت کے ملبے کے ڈھیر کے بیچوں بیچ سے ڈرون کی فوٹیج جاری کی ہے۔ ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بم باری کے سبب تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے کے ڈھیر کے درمیان ایک شخص اکیلا شدید زخمی حالت میں موجود ہے،

October 17, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار کی زندگی پر ایک نظر

فوٹو: فائل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ یحییٰ سنوار ایک سخت اور پُرعزم جنگجو شخصیت کے مالک تھے، جو اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔ 19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے ابتدائی تعلیم خان یونس کے اسکول میں ہی حاصل کی اور پھر غزہ کی اسلامک یونیورسٹی سے عربی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی، انہوں نے 5 سال تک یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل میں خدمات انجام دیں اور پھر کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بھی رہے۔ یحییٰ

October 7, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار نے 22 سال اسرائیلی جیل میں یہودیوں کے بارے میں کیا سیکھا؟

یحییٰ سنوار: فوٹو نیویارک ٹائمز اسرائیلی جیل میں 22 سال گزارنے والے حماس کے چیف یحییٰ سنوار کے  ایک پرانے انٹرویو میں ان کی زندگی کے اہم واقعات سامنے آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یحيیٰ سنوار کو 19 اکتوبر 2011 کو اسرائیلی جیل سے رہائی ملی تھی۔ غزہ میں پیدا ہونے والے یحییٰ سنوار نے تقریباً ایک چوتھائی صدی اسرائیل میں عمر قید کی سزا کاٹی۔ ان کو 1980 کی دہائی کے آخر میں اسرائیلی فوجیوں اور مشتبہ فلسطینی مخبروں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جیل میں انہوں

August 25, 2024

News Desk

یحییٰ سنوار، حماس سربراہ کون ہیں؟

یحییٰ سنوار – فوٹو: فائل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ یحییٰ سنوار ایک سخت اور پُرعزم جنگجو شخصیت کے مالک ہیں جو اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔  پس منظر اور ابتدائی زندگی یحییٰ سنوار 1962 میں غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں پیدا ہوئے۔ انکا تعلق ایک غریب فلسطینی خاندان سے ہے اور بچپن ہی سے انہوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینی جدوجہد میں حصہ لیا۔ حماس سربراہ کی جوانی 1980 کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں گزری، جو فلسطین کی آزادی کے لیے ایک اہم دور سمجھا

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com