خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا
فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی












