Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: Ankara, attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, Embassy of Pakistan, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, Illegal Occupation, India, insurance, Jammu and Kashmir, jang news, jang newspaper, Kashmir, Kashmir Black Day, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, پاکستان, تقریب, سفارتخانہ, سیاہ, کشمیر, کی, میں, یاد, یوم

October 28, 2025

News Desk

سفارتخانہ پاکستان میں یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں تقریب

جنگ فوٹو  انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سال جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو اٹھہتر (78) برس ہو چکے ہیں۔ تقریب میں سابق وزیرِ زراعت محمد مہدی ایکر، سعادت پارٹی کے چیئرمین اور رکنِ پارلیمان جناب محمود اریکان، سابق وزیر برائے خاندانی و سماجی خدمات اور تنظیمِ اسلامی تعاون (OIC) کے ذیلی ادارے SESRIC کی ڈائریکٹر جنرل زہرہ سلچوق، جیو اسٹریٹیجک فورسائٹ انسٹیٹیوٹ کے صدر جنرل (ر) گرائے آلپر کے علاوہ سفارتی حلقوں کے ارکان، تھنک ٹینکس اور سول سوسائٹی کے

September 23, 2025

News Desk

اردوان نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر لہرا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا، مسئلہ کشمیر بھی مزید اجاگر کیا

ترک صدر رجب طیب اردوان قوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں— ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں ولولہ انگیز اور عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔ ان کی تقریر کا سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب انہوں نے غزہ کے معصوم بچوں کی خون آلود اور اعضاء سے محروم تصاویر لہرا کر دنیا کو جھنجھوڑا لیکن ان کا خطاب صرف فلسطین تک محدود نہ رہا، انہوں نے بھارت کے مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ بھی عالمی برادری کے سامنے بھرپور انداز میں

August 26, 2025

News Desk

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیا: چوہدری طارق فاروق

— تصاویر بشکریہ رپورٹر امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے ایک شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  ممتاز تاجر، سیاسی و سماجی رہنما اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے سابق کوآرڈینیٹر ملک عابد حسین (عابد ملک) نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکریٹری اور حکومت آزاد کشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری طارق فاروق نے میزبان ملک عابد حسین کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اوورسیز

August 13, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری

— فائل فوٹو  کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع خطہ ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کسی بیرونی تحریک کا نتیجہ نہیں، کشمیر میں جدوجہد بیرونی نہیں ایک خالص مقامی، عوامی اور تاریخی تحریک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج نے اس تحریک کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو خاموش کروانے

August 5, 2025

News Desk

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید(فائل فوٹو)۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کو نئی دہلی کے براہ راست کنٹرول میں لے لیا تھا۔  مودی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں اور اہم کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کشمیری کارکنوں کو حراست

July 18, 2025

News Desk

لارڈ قربان حسین کی کاوشوں سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر برطانوی ایوان بالا میں زیر بحث

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی لارڈ قربان حسین (ستارہ قائداعظم) کی کاوشوں سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر ہاؤس آف لارڈز میں زیر بحث لایا گیا ہے۔ لارڈ قربان حسین نے گذشتہ روز ہاؤس آف لارڈز میں مسئلہ کشمیر پر باقاعدہ بحث کا وقت حاصل کیا تھا۔ انہوں نے ہاؤس آف لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کیلئے تیسرے فریق کی ثالثی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر ایک ایسا زخم ہے جو مسلسل رس رہا ہے اور جب تک اس مسئلے کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق

June 5, 2025

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید—فائل فوٹو کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد الزامات پر مبنی جھوٹے پروپیگنڈے میں ہرگز نہ آئیں۔ یاد رہے کہ بھارتی حکمراں جماعت ’بی جے پی‘ کے رکنِ پارلیمنٹ روی شنکر پرشاد کی قیادت میں ایک وفد ان دنوں بیلجیئم کے 3 روزہ دورے پر ہے جہاں وہ یورپی حکام اور بیلجیئم کی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کرے گا۔ بھارت کے وفد کا یہ دورہ نئی دہلی کے پاکستان کے خلاف

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

March 5, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے ماحولیاتی بحران میں نمایاں کردار ادا کیا ہے: یوسف خان

جنگ فوٹوز کشمیر جیسے جنگ زدہ خطوں میں ماحولیاتی حقوق کے تحفظ میں درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک صحت مند ماحول کا ہونا اشدضروری ہے۔ یو این ایچ سی آر کے 58 ویں اجلاس کے موقع پر آئی اے ایس پی ڈی (IASPD) اور کے آئی آئی آر (KIIR) کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں بین الاقوامی ماہرین، ماحولیات کے کارکنوں اور دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے اداروں کے

January 7, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے شہداء کو نہیں بھول سکتے: چیئرمین علی رضا سید

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں 6 جنوری 1993ء کے شہداء کو نہیں بھول سکتے۔ یاد رہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 6 جنوری 1993ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں 60 سے زائد نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام کیا تھا۔ برسلز میں سوپور کے شہداء کی یاد میں بلائے گئے کشمیر کونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ آج سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل ہو گئے ہیں

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com