Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, برطانوی, پر, تیار, ٹرمپ, حکم, حملے, دعوی, دیدیا, کا, کرنے, گرین, لینڈ, منصوبہ, میڈیا, نے

January 11, 2026

News Desk

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

تصویر، بشکریہ غیرملکی میڈیا برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کریں۔ تاہم سینئر امریکی فوجی گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کے مخالف ہیں اور صدر ٹرمپ کی توجہ نسبتاً کم متنازعہ سمجھے جانے والے امور کی جانب کرائی جارہی ہے جن میں روس کے گھوسٹ جہازوں کو سمندروں میں روکنا یا ایران پر حملہ کرنا بھی شامل ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کےصدر نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ حملے کی

September 27, 2025

News Desk

چین کا مقابلہ کرنے کا امریکی منصوبہ سست روی کا شکار، اے آئی ڈرون پروگرام اہداف پورے کرنے میں ناکام

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا بحرالکاہل میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہزاروں خودکار ڈرونز اور مصنوعی ذہانت سے لیس ہتھیاروں پر مشتمل امریکی فوج کا اونچی اڑان بھرنے والا منصوبہ ’ریپلیکیٹر‘ شدید مشکلات کا شکار ہو کر اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق فنی خامیوں، بھاری اخراجات اور مسلسل تاخیر کے باعث پینٹاگون کو اس منصوبے کی تنظیمِ نو کرنا پڑی ہے۔ یہ منصوبہ 2023ء میں اس وقت کی نائب وزیرِ دفاع کیتھلین ہکس نے شروع کیا تھا، جس کا مقصد اگست

September 12, 2025

News Desk

بھارت کا شمال مشرقی سرحد پر طویل ریلوے لائن کا منصوبہ، چین سے کشیدگی کا خدشہ

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفرااسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے جس کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ممکنہ بگاڑ کی صورت میں فوجی تیاری کو یقینی بنانا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس منصوبے کے تحت چین، بنگلہ دیش، میانمار اور بھوٹان کی سرحد سے متصل دور دراز علاقوں کو ملانے کے لیے 500 کلومیٹر (تقریباً 310 میل)

July 8, 2025

News Desk

اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم و جبر کا نیا منصوبہ، فوج کو رفح میں ’حراستی کیمپ‘ قائم کرنے کا حکم

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اسرائیل نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح کے کھنڈرات کو ایک فلاحی شہر میں تبدیل کرے لیکن ماہرین نے اِس منصوبے کو تمام فلسطینیوں کے لیے ایک ’حراستی کیمپ‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے فلسطینیوں کے لیے ویسا ہی حراستی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے جیسے دوسری عالمی جنگ سے پہلے نازی جرمنی نے یہودیوں کے لیے بنائے تھے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کے پیش کردہ منصوبے کے تحت غزہ کے تمام فلسطینیوں کو رفح کے کھنڈرات پر قائم کیمپ حراستی طرز کے کیمپ ’concentration camp‘ میں

March 24, 2025

News Desk

ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیجے جانے کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ سے متعلق اپنے انتہائی اہم خفیہ منصوبے لاپروائی سے امریکی جریدے کے سینئرصحافی کو بھیج دیے، اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹرانچیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ دنیا کو تو یمن پر امریکی بمباری کا پندرہ مارچ کو امریکا کے ایسٹرن ٹائم دو بجے دوپہر معلوم ہوا تاہم اسے یہ اطلاع دو گھنٹے پہلے ہی مل گئی تھی کہ ممکنہ طور پر حملے کیے جارہے ہیں، وجہ یہ تھی کہ وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے گیارہ بج کر چوالیس منٹ پر انہیں بھی جنگ کا تمام تر منصوبہ ٹیکسٹ

February 28, 2024

News Desk

پیوٹن کی زیر قیادت روسی حکام نے ناوالنی کے قتل کی منصوبہ بندی کی، یولیا نوالنایا

آنجہانی روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی بیوہ یولیا ناوالنایا یورپی پارلیمنٹ میں خطاب سے قبل رابرٹا میٹسولا کے ساتھ۔  روس کی جیل میں قتل ہونے والے اینٹی کرپشن ایکٹوسٹ الیکسی ناوالنی کی بیوہ یولیا ناوالنایا نے روسی صدر پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ وہ آج یورپی پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری سیشن سے خطاب کر رہی تھیں۔  اس سے قبل پارلیمنٹ میں یولیا نوالنایا کا خیرمقدم کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے کہا کہ روس اور اس سے باہر بہت سے لوگوں کے لیے الیکسی ناوالنی امید

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com