Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اضافی, اعلان, ایران, پر, تجارت, ٹرمپ, ٹیرف, سے, فیصد, کا, کرنے, کون, گے, متاثر, ممالک, ہوں, والے

January 13, 2026

News Desk

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک ہوں گے متاثر؟

— فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ تجارت کرے گا اسے امریکا کے ساتھ تجارت پر 25 فیصد ٹیرف (محصولات) کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر ہیں اور تہران کا الزام ہے کہ مظاہرین کو مغرب اور امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ ورلڈ بینک کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، اوپیک (OPEC) کے رکن ملک ایران نے 2022ء میں 147 تجارتی شراکت داروں کو مصنوعات برآمد کیں۔ اس کے بڑے تجارتی

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

January 4, 2026

News Desk

وینزویلا دنیا کے سب سے زیادہ قدرتی وسائل رکھنے والے ممالک میں شامل ہے

فوٹو: اے ایف پی  امریکی حملے کا نشانہ بننے والا وینز ویلا رقبے کے اعتبار سے دنیا کا 32 واں بڑا ملک ہے، جس کا کل رقبہ 916,445 مربع کلومیٹر بنتا ہے، جو دنیا کے سب سے زیادہ قدرتی وسائل رکھنے والے ممالک میں شامل ہے۔ وینزویلا پر گزشتہ روز امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچادیا گیا، انہیں نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ وینزویلا رقبے کے اعتبار سے دنیا کا 32 واں بڑا ملک ہے، جس

January 4, 2026

News Desk

مغربی ممالک نے امریکا کی حمایت کردی، چین اور روس کی مذمت

فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا وینزویلا پر امریکی حملے کے بعد عالمی رہنماؤں کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، مغربی ممالک نے امریکی اقدامات کی حمایت کی ہے جبکہ چین، روس اور ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے وینزویلا میں صدر مادورو کے دور کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ مادورو کو غیرقانونی صدر سمجھتے تھے، ان کے جانے پر کوئی افسوس نہیں۔ وینزویلا میں پُرامن اور محفوظ انتقالِ اقتدار کےخواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خواہشات کی عکاس حکومت کی حمایت کرتے ہیں، برطانیہ

August 7, 2025

News Desk

او آئی سی ممالک میں 20 کروڑ سے زائد افراد غذائی قلت کا شکار، کامسٹیک کا زرعی شعبے میں مشترکا سائنسی اقدامات پر زور

جنگ فوٹو او آئی سی کے ذیلی ادارے کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو درپیش غذائی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ سائنسی و تحقیقی تعاون ناگزیر ہوچکا ہے۔  موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں پائیدار زراعت اور غذائی و غذائیت تحفظ کے موضوع پر ہونے والے اس اہم سیمینار کا اہتمام آئی سی سی بی ایس اور سندھ انوویشن، ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نیٹ ورک (SIREN) نے مشترکہ طور پر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیا و حیاتیاتی سائنسز

July 26, 2025

News Desk

جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار ہرش وردھن جین سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 12 سفارتی پاسپورٹ تھے جن پر وہ 40 ممالک کا دورہ کر چکا ہے۔ اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (یو پی ایس ٹی ایف) کے نوئیڈا یونٹ نے غازی آباد میں چلنے والے ایک غیر قانونی سفارت خانے کا پردہ فاش کیا اور ہرش وردھن جین کو گرفتار کر لیا، جو کوی نگر میں ایک کرائے کے مکان میں غیر قانونی طور پر خود ساختہ

June 13, 2025

News Desk

دونوں ممالک میں کس کا پلڑا بھاری؟

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا جنگ کے پھیلاؤ کی صورت میں ایران اور اسرائیل کی افواج کی تعداد اور حربی اور دفاعی صلاحیتیں کیا ہیں؟ اس حوالے سے ایک مختصر جائزہ یہاں لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موجودہ صورتحال میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جغرافیائی فاصلے کی وجہ سے جنگ میں فضائی قوت کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، لیکن دور جدید میں ڈرونز، الیکٹرانک وار فیئر اور سائبر بھی اپنی اہمیت منواچکے ہیں۔ حالیہ پاک بھارت معارکہ آرائی میں یہ بات مشاہدے میں آئی کہ دونوں جانب سے ڈرونز کا اچھا خاصہ استعمال کیا گیا، ایران اور اسرائیل

January 6, 2024

News Desk

اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس مسلم ممالک سے کیا چاہتی ہے؟

فوٹو: اے پی اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ اکتوبر 2023 سے جاری ہے اور صیہونی افواج نے تمام تر بین الاقوامی دباؤ جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے غزہ کو زندہ لوگوں کا قبرستان بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ ہم مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف میدان جنگ میں اپنی فوجیں اتارنے کا مطالبہ نہیں کرتے لیکن چاہتے ہیں کہ مسلم ممالک جنگ کے خاتمے کے لیے اپنے موقف پر عمل درآمد کروائیں۔ حماس ترجمان خالد قدومی نے کراچی میں جیو

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com