Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, Gazawar, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, استنبول, افراد, پانچ, تاریخ, حق, زائد, ساز, سے, شریک, عوامی, فلسطین, کے, لاکھ, مظاہرہ, میں

January 1, 2026

News Desk

استنبول میں فلسطین کے حق میں تاریخ ساز عوامی مظاہرہ، پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک

ترک رہنما  بلال اردوان مظاہرین سے خطاب کر رہے ہیں۔ نئے سال کی پہلی صبح استنبول نے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطین محض ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ترک عوام کے اجتماعی ضمیر کا حصہ ہے۔  شدید سرد موسم کے باوجود 5 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی المیے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، جس نے استنبول کو فلسطین کے حق میں ہونے والے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے عوامی مظاہرے کا مرکز بنا دیا۔ یہ احتجاج ’’ہم دبنے والے نہیں، ہم خاموش نہیں، ہم فلسطین کو

August 15, 2025

News Desk

کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  بھارت کے یوم آزادی یعنی کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے آج بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔   اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل (ای یو) نے کیا تھا۔ جس کی قیادت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔  یاد رہے کہ کشمیر کے دونوں حصوں میں موجود کشمیری اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ مظاہرے میں شریک شخصیات میں سردار صدیق، چوہدری خالد جوشی، راؤ مستجاب احمد،

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

March 28, 2025

News Desk

ٹرمپ کا امریکی مسلمانوں کے بغیر افطار ڈنر متنازع بن گیا، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ

وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا افطار ڈنر متنازع بن گیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں امریکی مسلم کمیونٹی کو مدعو نہیں کیا گیا جس پر امریکی مسلم وائٹ ہاؤس کے باہر جمع ہو گئے، جنہوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی بھی نکالی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جہاں انہوں نے رمضان المبارک کی اہمیت کو تسلیم کیا اور 2024ء کے انتخابات میں مسلم کمیونٹی کی حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تقریب

September 21, 2024

News Desk

جنیوا میں کشمیریوں کا بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے کشمیری کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج کی قیادت آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی، سابق قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کی۔ اس موقع پر فضا بھارت مردہ باد، نریندر مودی مردہ باد اور ہمارا مطالبہ حق خودارادیت کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ احتجاجی

August 15, 2024

News Desk

کشمیریوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

دنیا بھر میں کشمیری آج (15 اگست) بھارت کے یوم آزادی کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منا رہے ہیں، اس موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے کیا تھا جس میں بڑی تعداد میں بیلجیئم سمیت یورپ میں مقیم کشمیریوں اور انکے ہمدردوں اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں موجود کشمیری باشندے اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال

March 15, 2024

News Desk

جنیوا:اے پی ایچ سی رہنما الطاف وانی کی زیر قیادت کشمیریوں کا یو این ایچ آر سی اجلاس کے دوران مظاہرہ

کشمیری وفد نے اے پی ایچ سی کے سینئر رہنما الطاف حسین وانی کی سربراہی میں جموں و کشمیر کے مقبوضہ علاقے میں بھارت کے غیر قانونی قبضے اور انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والے اس مظاہرے میں وفد کے نمائندوں کے علاوہ انسانی حقوق کے نمائندوں، صحافیوں اور قانونی ماہرین نے شرکت کی اور خطاب کیا، جن میں مرزا آصف جرال، سردار امجد یوسف، سید فیض نقشبندی، حسن بنا، پرویز احمد شاہ، فہیم کیانی، زبیر جرال اور دیگر شامل تھے۔ کشمیر

January 26, 2024

News Desk

بھارتی یوم جمہوریہ پر برسلز میں یوم سیاہ منانے والوں کا بھارتی سفارت خانے پر مظاہرہ

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے زیراہتمام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور مناتے ہوئے برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی جبکہ کشمیر کونسل یورپ کو دیگر تنظیموں کا تعاون بھی حاصل تھا۔ شدید بارش اور سردی کے باوجود بڑی تعداد میں کشمیری اور ان کے ہمدرد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ

October 28, 2023

News Desk

یوم سیاہ پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے بھرپور انداز میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ مناتے ہوئے بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے کیا تھا جس میں کشمیریوں، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دیگر ہمدردوں اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت کی۔ واضح رہے کہ بھارتی افواج نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصے پر ناجائز قبضہ کرلیا تھا جسے آج

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com