Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donald trump, donate, Drama, Electricity, entertainment, Escalator, fashion, Faulty Sound, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, investigate, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, probe, secret Service, smartphone, software, sports, tablet, Technical Snags, Technology, Teleprompter, today’s news, trading, Triple Sabotage, Trump, Un Mishaps, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقوام, اور, برقی, بند, پر, پرامٹر, تحقیقات, ٹرمپ, ٹیلی, حکم, دیا, دے, ڈونلڈ, سروس, سیڑھیاں, سیکریٹ, کا, کو, متحدہ, میں, نے, ہونے

September 25, 2025

News Desk

اقوام متحدہ میں برقی سیڑھیاں اور ٹیلی پرامٹر بند ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹ سروس کو تحقیقات کا حکم دے دیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل کو ’جان بوجھ کر دورہ سبوتاژ کرنے کا ارادہ‘ قرار دیتے ہوئے سیکریٹ سروس کو اس سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایک ہی دن میں تین ’پُراسرار واقعات‘ پیش آئے جن میں ایسکلیٹر (برقی سیڑھیاں) کا اچانک رُک جانا، ٹیلی پرامپٹر کا بند ہونا اور ساؤنڈ سسٹم کی خرابی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت شرمناک ہے کہ یہاں نہ ایک، نہ

September 23, 2025

News Desk

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوامِ محتدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں—اسکرین گریب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، ابراہیم معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے۔ امریکی

June 19, 2025

News Desk

نہیں معلوم اب ایران کا انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں ہے؟ اقوامِ متحدہ

—اصفہان نیوکلیئر فیکلٹی کا گوگل ارتھ امیج اقوامِ متحدہ کی جوہری نگرانی کی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے پاس موجود انتہائی افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کی موجودہ لوکیشن کی تصدیق ممکن نہیں رہی کیونکہ اسرائیل کے جاری حملے معائنہ کاروں کی رسائی میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بلومبرگ نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی اور واضح کیا کہ ایران کے پاس 409 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیئم ہے جو تقریباً 10 جوہری ہتھیار بنانے کے لیے کافی ہے، اسے اصولی طور پر

April 3, 2025

News Desk

برطانیہ کیلئے کینیڈا اور یورپ کے ساتھ “متحدہ محاذ” بنانے کی تجویز

فوٹو: فائل برطانیہ کی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ برطانیہ کو کینیڈا اور یورپ کے ساتھ “متحدہ محاذ” بنانا چاہیے تاکہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ لبرل ڈیموکریٹس یورپ اور کینیڈا کے ساتھ مل کر ٹرمپ کی نقصان دہ تجارتی جنگ کے خلاف کھڑے ہونے کےلیے “متحدہ محاذ” بنانے کا مطالبہ کر رہی ہے کیونکہ برطانیہ اپنی معیشت پر پڑنے والے نئے محصولات سے بچاؤ میں ناکام رہا ہے۔ اسکا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ برطانیہ کو ٹرمپ کی جانب سے

March 8, 2025

News Desk

آن لائن بدسلوکی میں اضافے سے خواتین کے حقوق کو خطرہ ہے، اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن بدسلوکی میں اضافے کے سبب خواتین اور لڑکیوں کے حقوق خطرے میں ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی یہ رپورٹ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔ ‎اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے کئی دہائیوں کی محنت سے حاصل کیے گئے حقوق کی تلفی کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جس میں کئی چیلنجز کے درمیان آن لائن تشدد بھی شامل ہے۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ ضابطے، ڈیجیٹل خواندگی اور مردوں کو بدسلوکی

January 30, 2025

News Desk

5 فروری کو ٹوکیو میں اقوام متحدہ کے دفتر، بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے ہونگے: شاہد مجید ایڈووکیٹ

— جنگ فوٹو کشمیر یک جہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو ٹوکیو میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے کے دفتر اور بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرے ہوں گے۔ شاہد مجید ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 فروری جاپان سمیت پوری دنیا میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے طور پر منایا جائے گا تاکہ کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار کیا جا سکے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی بھرپور مذمت کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے سے ریاست

December 8, 2024

News Desk

کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کا 10 دسمبر کو اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکواٹر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے جنیوا ہیڈکواٹر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں کشمیری کمیونٹی اور سکھ کمیونٹی سمیت دنیا بھر سے وفود شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم سویڈن کے صدر ملک خوشحال خان، کشمیری راہنما شیخ کلیم، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینئر نائب صدر میرپور آزاد کشمیر ملک لیاقت اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم 10 دسمبر

November 15, 2024

News Desk

ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات

فائل فوٹو امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات کی ہے۔ امریکی میڈیا نے دو ایرانی حکام کے حوالے سے ایلون مسک اور امیر سعید ایراوانی کی ملاقات ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں شخصیات نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے سے متعلق امور پر بات کی گئی۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ جنگیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔ خفیہ مقام پر ہوئی یہ ملاقات ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔ جسے ایرانی

November 13, 2024

News Desk

اقوامِ متحدہ کی امداد کی تقسیم کے بعد اسرائیلی فورسز کا حملہ

— فائل فوٹو اقوامِ متحدہ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پر حملہ کر دیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ روزِ اوّل کی طرح اب بھی جاری ہے، گزشتہ شب کے اختتام تک اسرائیلی فورسز کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 64 جبکہ لبنان میں 28 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے رواں ماہ شمالی غزہ میں محصور فلسطینیوں کی امداد کے لیے صرف ایک امدادی مشن کو جانے کی اجازت دی۔ اقوامِ متحدہ

October 11, 2024

News Desk

ایسا لگتا ہے اسرائیل اقوام متحدہ سے بھی جنگ کرنے پر اتر آیا، عرب میڈیا

فوٹو: اے ایف پی اقوام متحدہ کے امن دستوں پر حالیہ صہیونی حملوں پر عرب میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے اسرائیل اقوام متحدہ سے بھی جنگ کرنے پر اتر آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن یونیفل (UNIFIL) کے زیر استعمال ایک نگرانی کے ٹاور پر فائرنگ کی، جس سے 2  افراد زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ لبنان میں امن مشن کے اہلکاروں کی سلامتی اور تحفظ “بڑھتے ہوئے خطرے میں” ہے، کیونکہ اسرائیلی افواج نے ملک کے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com