ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک ہوں گے متاثر؟
— فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ تجارت کرے گا اسے امریکا کے ساتھ تجارت پر 25 فیصد ٹیرف (محصولات) کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر ہیں اور تہران کا الزام ہے کہ مظاہرین کو مغرب اور امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ ورلڈ بینک کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، اوپیک (OPEC) کے رکن ملک ایران نے 2022ء میں 147 تجارتی شراکت داروں کو مصنوعات برآمد کیں۔ اس کے بڑے تجارتی





