Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, Gazawar, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اسرائیلی, برغوثی, پسلیاں, تشدد, ٹوٹ, جیل, چار, رہنما, سے, فلسطینی, کی, گئیں, مروان, میں

October 16, 2025

News Desk

اسرائیلی جیل میں تشدد سے فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں

فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما مروان برغوثی پر اسرائیلی جیل اہلکاروں نے تشدد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں تشدد سے مروان برغوثی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، مروان برغوثی پر جیل منتقلی کے دوران 8 اہلکاروں نے تشدد کیا۔ فلسطینی قیدیوں کے میڈیا آفس کے مطابق ستمبر کے وسط میں جنوبی علاقے کی ریمون جیل سے شمالی مقیدو جیل منتقل کیے جانے کے دوران اسرائیلی محافظوں نے برغوثی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش ہو گئے اور ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ فلسطینی قیدیوں اور سابق قیدیوں کے

September 23, 2025

News Desk

اردوان نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر لہرا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا، مسئلہ کشمیر بھی مزید اجاگر کیا

ترک صدر رجب طیب اردوان قوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں— ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں ولولہ انگیز اور عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔ ان کی تقریر کا سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب انہوں نے غزہ کے معصوم بچوں کی خون آلود اور اعضاء سے محروم تصاویر لہرا کر دنیا کو جھنجھوڑا لیکن ان کا خطاب صرف فلسطین تک محدود نہ رہا، انہوں نے بھارت کے مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ بھی عالمی برادری کے سامنے بھرپور انداز میں

September 9, 2025

News Desk

فلسطینی وفد کو ویزا نہ ملنے پر یو این کانفرنس جنیوا میں کرانے کے مطالبات

فائل فوٹو امریکا کی جانب سے فلسطینی وفد کو یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے غیرمعمولی انکار پر اقوام متحدہ کی کانفرنس نیویارک کے بجائے جنیوا میں منعقد کرنے کے مطالبات بڑھ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج سے نیویارک میں اپنے ہیڈکوارٹر میں شروع ہوگا جس میں فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ سطح کے مباحثے 23 سے 27 ستمبر تک ہوں گے اور اجلاس 29 ستمبر کو ختم ہوگا۔  تاہم اس موقع پر ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین کے صدر محمود عباس

April 17, 2025

News Desk

اسرائیلی حملے میں دونوں بازو گنوانے والے فلسطینی بچے کی تصویر ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر قرار

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا شکار فلسطینی بچوں کی المناک داستان بیان کرتی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو 2025 کا ایوارڈ جیت لیا۔ دونوں بازوؤں سے محروم عزم و ہمت کا پیکر بنے 9 سالہ محمود اجّور کی تصویر فلسطینی صحافی سمر ابو الؤف نے لی، جیوری نے تصویر کو خاموش کا ٹائٹل دے کر اثر انگیز اور عالمی تنازعات کے وسیع تر اثرات بیان کرتی تصویر قرار دیا۔ یہ تصویر امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے لیے غزہ کی فوٹو جرنلسٹ سمر ابو الؤف نے کھینچی تھی۔ تصویر میں محمود اجّور نامی بچے کو دکھایا گیا ہے جو اسرائیلی

November 2, 2024

News Desk

قبرستان میں جگہ ختم ہو جائے تو مجھے گھر کے کونے میں دفن کر دینا، فلسطینی شہری کی وصیت

فوٹو: الجزیرہ اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے لوگ خوراک، پانی اور طبی امداد سے محروم ہوگئے ہیں، ایسے میں ایک بزرگ فلسطینی شہری کی اپنے پوتوں کو کی گئی دلخراش وصیت سامنے آئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری اور محاصرے نے غزہ میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا کردیا ہے، اس صورتحال میں ایک فلسطینی عطیہ نامی بزرگ جو 1948ء کی نکبہ کے بعد جبالیہ کیمپ میں آباد ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں دو نکبہ دیکھے۔

October 28, 2024

News Desk

شمالی غزہ میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی، لبنان میں 21 شہری شہید

— فائل فوٹو غزہ اور لبنان میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی حملوں سے ایک ہی دن میں شمالی غزہ میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جبکہ لبنان میں 21 شہری شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر حملہ کیا، جس میں 1 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکول پر اسرائیلی بم باری میں 3 صحافیوں سمیت 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ جنین میں فلسطینی مزاحمتی گروپ

April 10, 2024

News Desk

موت اور تباہی کے درمیان فلسطینی عید کیسے منا رہے ہیں: تصویری جھلکیاں

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اس سال غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی حملوں کا منحوس سایہ فلسطینیوں پر چھایا ہوا ہے جبکہ وہ پھر بھی رمضان کے روزے رکھنے کے بعد عید الفطر کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے فوری جنگ بندی کے مطالبے اور اسرائیل کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے اور نسل کشی کو روکنے کے بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود غزہ کی پٹی میں خونریزی نے عید کے جشن کو مدھم کر دیا ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ میں تقریباً

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com