Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Delhi High Court, Digital Trail, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Kiaan Kapur, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Priya Kapur, Samaira Kapoor, smartphone, software, sports, Sunjay Kapur, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, الزام, بچوں, بیوی, دوسری, سنجے, سنگین, سے, عدالت, فوجداری, کا, کارروائی, کپور, کرشمہ, کی, کیخلاف, کے, مطالبہ

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

January 5, 2026

News Desk

صدر وینزویلا کو اسی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج پیر کے روز نیویارک کے مین ہیٹن میں جس وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ وہی وفاقی عدالتی دائرہ کار ہے جس کے تحت ماضی میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا اور انہیں 2010 میں سزا سنائی گئی تھی۔  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس United States District Court for the Southern District of New York کے تحت سنا گیا تھا، جو آج بھی امریکا کے سب سے طاقتور اور بااثر وفاقی عدالتی نظام میں شمار ہوتا ہے۔ اس عدالت کا تاریخی پس منظر بھی غیر

April 25, 2025

News Desk

بھارتی عدالت کی ’روح افزاء‘ کو متنازع بنانے پر بابا رام دیو کی سرزنش، نفرت انگیز ویڈیوز حذف کرنے کا حکم

—فائل فوٹوز بھارتی معروف یوگا گرو بابا و کاروباری شخصیت رام دیو کو مشروب ’روح افزاء‘ کو مبینہ مذہبی فنڈنگ سے جوڑ کر متنازع بنانے کی کوشش بھاری پڑ گئی۔ رام دیو نے ’شربتِ جہاد‘ کی اصطلاح کا استعمال کرتے ہوئے مشروب کو خوب متنازع بنانے کے ساتھ ساتھ مساجد اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ویڈیوز بھی جاری کی تھیں۔ بابا گرو رام دیو کا کہنا تھا کہ شربت فروخت کرنے والی یہ کمپنی اپنی کمائی مساجد اور مدارس کی تعمیرات میں استعمال کرتی ہے۔ دہلی کی عدالت نے بابا گرو رام دیو کے ان نفرت انگیز بیانات اور

March 6, 2025

News Desk

امریکی عدالت میں پیشی پر داعش دہشتگرد نے کیا مانگا؟

امریکی عدالت میں پیشی پر داعش دہشتگرد محمد شریف اللّٰہ نے جج سے بات کیلئے دری زبان کے مترجم کی خدمات لیں، اٹارنی نے بتایا کہ ملزم کے پاس اثاثے نہیں اس لیے فیڈرل پبلک ڈیفنڈر درکار ہے۔ افغان شہری محمد شریف اللّٰہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے پانچ مارچ کی دوپہر پیش کیا گیا، شریف اللّٰہ کو نیلے رنگ کا جیل میں پہننے والا لباس پہنایا گیا تھا، امریکی حکام کا کہنا تھا کہ شریف اللّٰہ ان دو ملزمان میں سے ایک ہے جو کابل حملے میں ملوث ہیں۔ دس منٹ تک جاری

July 19, 2024

News Desk

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کے علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

فائل فوٹو۔ عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کے علاقوں پر جاری اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے۔ علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔ دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کا پابند ہے۔ وہ فلسطینیوں کے مقبوضہ علاقوں کے وسائل غصب کر رہا ہے عالمی عدالت انصاف کو اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے کہا اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں میں سنگین خلاف ورزیاں کیں۔  عالمی عدالت نے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com