Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ارمی, ایا, پر, پیش, چیف, حادثہ, طیارے, عام, کو, کیسے, کے, لیبیا, منظر, ویڈیو

December 24, 2025

News Desk

لیبیا کے آرمی چیف کے طیارے کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ ویڈیو منظر عام پر

— فائل فوٹو لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ ہوگیا۔ آرمی چیف کے طیارے کو پیش آنے والے اس حادثے کے لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ان لمحات کو دیکھا جاسکتا ہے جب لیبیا کے آرمی چیف کو لے جانے والا نجی طیارہ ترکیہ کے ضلع ہایمانا میں حادثے کا شکار ہوا۔ فوٹیج میں فالکن 50 بزنس جیٹ کو ہایمانا کے علاقے کیسک کاواک (Kesikkavak) کے قریب، انقرہ سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب میں گرتے ہوئے

November 17, 2025

News Desk

اٹلی میں بوسنیا ’اسنائپر سفاری‘ جرائم کی تحقیقات کا آغاز، بطور مشغلہ نہتے شہریوں کے قتل عام کا انکشاف

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اٹلی کی عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست پر 1990ء کی دہائی کی بوسنیا جنگ کے دوران مبینہ ’اسنائپر سفاری‘ ٹورز کی باضابطہ طور پر تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ اٹلی سمیت مختلف ممالک کے افراد بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو لے جائے جاتے تھے جہاں وہ رقم کے عوض نہتے شہریوں پر گولیاں چلاتے تھے۔ یہ واقعات بوسنیائی سرب فورسز کے ہاتھوں سرائیوو کے محاصرے کے دوران پیش آئے جس میں ہزاروں شہری مارے

November 6, 2025

News Desk

سوڈان کے شہر الفاشر میں قتلِ عام چھپانے کیلئے اجتماعی قبریں کھودی جارہی ہیں: امریکی ماہرین کا دعویٰ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  امریکی ماہرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوڈان کے صوبے دارفور کے دارالخلافہ شہر الفاشر میں نیم فوجی تنظیم ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ (آر ایس ایف) مبینہ طور پر اجتماعی قبریں کھود کر قتل کیے گئے افراد کی لاشیں دفن کر رہی ہے۔ امریکی ییل یونیورسٹی کے ہیومینیٹیرین ریسرچ لیب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، نیتھینیئل ریمنڈ نے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز الفاشر میں کیے گئے حالیہ قتلِ عام کے شواہد مٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر قتل کیے گئے افراد کو دفن کر رہی

November 5, 2025

News Desk

مشہور کمانڈر ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری کے باوجود آر ایس ایف کا الفاشر میں قتل عام جاری

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  سوڈان کے شہر الفاشر پر قابض نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خطرناک کمانڈر ابو لُولُو کو شدید عالمی ردعمل کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ سوڈان میں جنگ کے دوران بے رحمی اور سفاکیت کی علامت بننے والا جنگجو ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری نے آر ایس ایف کے خلاف مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ابو لُولُو کی گرفتاری اور پس منظر آر ایس ایف نے گزشتہ جمعرات کو ایک تصویر جاری کی تھی جس میں بریگیڈیئر جنرل الفاتح عبداللّٰہ ادریس عرف ابو لُولُو کو ہتھکڑیوں میں دکھایا

May 16, 2024

News Desk

سلوواکیہ کے وزیراعظم پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر

گزشتہ روز فائرنگ میں زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ حملے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مبینہ حملہ آور جائے وقوعہ سے حراست میں لے لیا گیا، لیکن ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ وزیراعظم رابرٹ فیکو حکومتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم فیکو

December 25, 2023

News Desk

کشمیریوں کے قتل عام کی روک تھام کیلئے کردار ادا کرے، علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ

چیئرمین علی رضا سید—فائل فوٹو  کشمیر کونسل یورپ (KC EU) کے چیئرمین علی رضا سید نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے قتل عام کی روک تھام کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ علی رضا سید نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام کی طرف سے کشمیری شہریوں کے حراست کے دوران قتل عام اور ماورائے عدالت اموات کے دیگر واقعات پر ایکشن لے۔ ایک بیان میں اُنہوں نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے بفلیاز میں تین کشمیری شہریوں کی زیرِ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com