ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ
تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کھلم کھلا ایران میں پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کی پشت پناہی کے لیے سامنے آگئے، ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر اُکسایا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی مظاہرین کے قتل بند ہونے تک ایرانی حکام سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ ایرانی



