Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, احتجاجی, بھارتی, پر, سامنے, سفارتخانے, سیاہ, کشمیریوں, کے, مظاہرہ, موقع, یوم

August 15, 2025

News Desk

کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  بھارت کے یوم آزادی یعنی کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے آج بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔   اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل (ای یو) نے کیا تھا۔ جس کی قیادت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔  یاد رہے کہ کشمیر کے دونوں حصوں میں موجود کشمیری اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ مظاہرے میں شریک شخصیات میں سردار صدیق، چوہدری خالد جوشی، راؤ مستجاب احمد،

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

January 30, 2025

News Desk

5 فروری کو ٹوکیو میں اقوام متحدہ کے دفتر، بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے ہونگے: شاہد مجید ایڈووکیٹ

— جنگ فوٹو کشمیر یک جہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو ٹوکیو میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے کے دفتر اور بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرے ہوں گے۔ شاہد مجید ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 فروری جاپان سمیت پوری دنیا میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے طور پر منایا جائے گا تاکہ کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار کیا جا سکے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی بھرپور مذمت کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے سے ریاست

August 15, 2024

News Desk

کشمیریوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

دنیا بھر میں کشمیری آج (15 اگست) بھارت کے یوم آزادی کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منا رہے ہیں، اس موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے کیا تھا جس میں بڑی تعداد میں بیلجیئم سمیت یورپ میں مقیم کشمیریوں اور انکے ہمدردوں اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں موجود کشمیری باشندے اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال

April 14, 2024

News Desk

اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے حقائق جاری کردیے

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے حقائق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے کا مقصد مقبوضہ فلسطین میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا تھا، کسی شہری، غیر فوجی مراکز بشمول شہروں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، انفرااسٹرکچر وغیرہ کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان ایرانی سفارتخانہ کے مطابق صیہونی حکومت کیخلاف ایران کی عسکری کارروائی ایک متناسب فوجی کارروائی تھی، کارروائی یو این چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق دفاع کے موروثی اور جائز حق کے فریم ورک کے اندر کی گئی تھی۔ ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ کارروائی دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com