Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقدام, ایلون, بچوں, خواتین, دیدیا, ڈیپ, روکنے, فیک, قرار, کا, کی, کیلئے, مسک, ممالک, ناکافی, نے, یورپی

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

October 2, 2025

News Desk

طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی، خود ساختہ بابا کی مدد کرنے والی خواتین بھی گرفتار

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی شہر دہلی کے آشرم میں 17 سے زائد طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے خود ساختہ بابا چیتنیا نند سرسوتی کی مدد کرنے والی 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ طالبات کو جنسی ہراساں کرنیوالے چیتنیانند سرسوتی کی تین خواتین ساتھیوں کو پولیس نے  گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار خواتین میں شویتا شرما (ایسوسی ایٹ ڈین)، بھوِنا کپل (ایگزیکٹو ڈائریکٹر) اور کاجل (سینئر فیکلٹی) شامل ہے۔  یہ خواتین سری شاردا انسٹیٹیوٹ آف انڈین مینجمنٹ میں مختلف عہدوں پر تعینات تھیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بابا کی ہدایت پر طالبات پر دباؤ ڈالا، شواہد مٹائے

August 8, 2025

News Desk

فیس بک پر خواتین سے دوستی کرنیوالا شخص کروڑوں روپے گنوا بیٹھا

فائل فوٹو  بھارت میں 80 سالہ بزرگ کو خواتین کی آئی ڈیز استعمال کرکے لوٹ لیا گیا، بزرگ شہری 9 کروڑ روپے گنوا بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 سال کے دوران 734 آن لائن لین دین میں اس شخص کو چار خواتین نے محبت اور ہمدردی کے بہانے تقریباً 9 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔ جولائی 2025 میں بزرگ شہری کے بیٹے کی جانب سے سائبر کرائم کی شکایت درج کروائی گئی ہے۔ جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے اس شبہ کا اظہار کیا کہ چاروں خواتین درحقیقت ایک ہی شخص ہو سکتا ہے،

July 2, 2025

News Desk

افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے دینا طالبان کے خلاف مزاحمت ہے: ملالہ

—فائل فوٹو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک مرتبہ پھر افغان خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے عالمی کھیلوں کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور افغان خواتین ایتھلیٹس کے لیے کھیل کے میدان میں مواقع پیدا کریں۔ ملالہ نے سی این این اسپورٹس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جب ہم افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیتے ہیں، تو یہ طالبان کے خلاف ایک مزاحمت ہے۔ ملالہ نے کہا کہ جب دنیا بھر میں خواتین کی کھیلوں میں کامیابیوں کا جشن منا رہی تھیں، افغان

March 8, 2025

News Desk

آن لائن بدسلوکی میں اضافے سے خواتین کے حقوق کو خطرہ ہے، اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن بدسلوکی میں اضافے کے سبب خواتین اور لڑکیوں کے حقوق خطرے میں ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی یہ رپورٹ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔ ‎اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے کئی دہائیوں کی محنت سے حاصل کیے گئے حقوق کی تلفی کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جس میں کئی چیلنجز کے درمیان آن لائن تشدد بھی شامل ہے۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ ضابطے، ڈیجیٹل خواندگی اور مردوں کو بدسلوکی

November 5, 2024

News Desk

خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی، مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کیساتھ

— تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی صدارتی انتخابات سے قبل انتخابی مہم آخری روز بھی بھرپور جوش و خروش سے جاری رہی۔ جہاں سروےرپورٹ سامنے آئی ہے کہ امریکی خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی ہیں جبکہ مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کے ساتھ ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، دونوں نے اپنی حتمی ریلیوں اور تقاریر کے ذریعے اہم سوئنگ ریاستوں میں ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی۔  سروے اور تجزیوں کے مطابق، دونوں امیدوار کے درمیان قومی سطح پر اور خاص کر پنسلوانیا، مشی گن، اور نارتھ کیرولائنا جیسی ریاستوں میں

September 14, 2024

News Desk

جنیوا میں کشمیری خواتین کے مسائل پر سیمینار کا انعقاد

جنگ فوٹو  انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین، کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اور احرام کے اشتراک سے کشمیری خواتین کے مسائل پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مقررین نے کشمیری خواتین کی حالتِ زار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ طویل عرصے سے جاری تنازعِ کشمیر میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ کشمیری خواتین ہیں۔ ’تنازعات میں خواتین‘ کے عنوان سے ہونے والے اس سیمینار سے دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے نامور کارکنوں، ماہرینِ تعلیم اور بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے خطاب کیا جن میں مسز شمیم ​​شال، کیرولین ہینڈسچن

May 13, 2024

News Desk

بی جے پی کی امیدوار کو مسلم خواتین کی شناخت کیلئے نقاب ہٹانے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتھا کو مسلم خواتین سے شناخت کروانے کے لیے چہرے سے نقاب ہٹانے کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا، خاتون امیدوار کڑی تنقید کی ذد میں آ گئیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رونالڈ راس نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مادھوی لتھا کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی کیوں کہ کسی بھی امیدوار کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ شناخت کی جانچ پڑتال کے لیے کسی پردہ دار خاتون کا نقاب اٹھوائے۔ انہوں نے مزید

February 9, 2024

News Desk

یورپی یونین کی جانب سے ووٹ ڈالنے کیلئے خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خیرمقدم

جوزف بوریل (فائل فوٹو)۔ پاکستان میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات پر یورپی یونین نے اپنا بیان جاری کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “یورپی یونین نے پاکستان میں 8 فروری کو کئی ماہ کے التواء اور غیر یقینی صورتحال کے بعد اور ایک کشیدہ سیکیورٹی ماحول کے تناظر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ مکمل ہونے کا نوٹس لیا ہے۔ خواتین اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو درپیش انتظامی رکاوٹوں کے باوجود اپنے ووٹ کا حق

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com