Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اپنے, احتجاج, اداروں, ایرانی, ٹرمپ, جاری, رکھیں, سنبھالیں, کا, کنٹرول, محب, وطن

January 13, 2026

News Desk

ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کھلم کھلا ایران میں پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کی پشت پناہی کے لیے سامنے آگئے، ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر اُکسایا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔  صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔  امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی مظاہرین کے قتل بند ہونے تک ایرانی حکام سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ ایرانی

November 8, 2025

News Desk

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو: فوٹو اے ایف پی  ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر سینئر اسرائیلی حکام کیخلاف فلسطین میں نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ترکیہ پراسیکیوٹر آفس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر 36 سینئر اسرائیلی حکام کے خلاف فلسطین میں نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ ان افراد میں اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اور اسرائیلی آرمی چیف شامل ہیں۔ ترکیہ نے اسرائیلی حکام پر غزہ میں منظم طریقے سے نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگایا ہے۔ ترک

November 5, 2025

News Desk

مشہور کمانڈر ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری کے باوجود آر ایس ایف کا الفاشر میں قتل عام جاری

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  سوڈان کے شہر الفاشر پر قابض نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خطرناک کمانڈر ابو لُولُو کو شدید عالمی ردعمل کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ سوڈان میں جنگ کے دوران بے رحمی اور سفاکیت کی علامت بننے والا جنگجو ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری نے آر ایس ایف کے خلاف مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ابو لُولُو کی گرفتاری اور پس منظر آر ایس ایف نے گزشتہ جمعرات کو ایک تصویر جاری کی تھی جس میں بریگیڈیئر جنرل الفاتح عبداللّٰہ ادریس عرف ابو لُولُو کو ہتھکڑیوں میں دکھایا

October 30, 2025

News Desk

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، اعلامیہ جاری

افغانستان اور پاکستان نے استنبول میں 6 نومبر سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور اس موقع تک جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کیا ہے، یہ اعلان ترکیہ کے وزارتِ خارجہ نے کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا: “تمام متعلقہ فریقین نے جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔  اس کے نفاذ کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا اور حتمی فیصلہ 6 نومبر 2025 کو استنبول میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائے گا۔” افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کئی روز جاری

August 13, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری

— فائل فوٹو  کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع خطہ ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کسی بیرونی تحریک کا نتیجہ نہیں، کشمیر میں جدوجہد بیرونی نہیں ایک خالص مقامی، عوامی اور تاریخی تحریک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج نے اس تحریک کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو خاموش کروانے

May 15, 2025

News Desk

پاک بھارت کشیدگی، امریکی میڈیا نے سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردی

فائل فوٹو جنگ میں بھارت اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کو پہنچائے گئے نقصانات کے بیانات کے برعکس امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ملکوں نے باتیں تو بڑی بڑی کی ہیں مگر سیٹیلائٹ تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ جنگ میں نقصانات محدود تھے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان چار روزہ جنگ دونوں ایٹمی ممالک کے درمیان نصف صدی میں وسیع ترین لڑائی تھی۔  اس جنگ میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے فضائی دفاعی نظام کی صلاحیت جانچنے کے لیے ڈرونز اور میزائل حملے کیے۔ ان میں کئی فوجی تنصیبات نشانہ

April 14, 2025

News Desk

برطانوی ایم پی و سابق وزیر ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری بنگلا دیش میں جاری

ٹیولپ صدیق — فائل فوٹو بنگلا دیشی حکام نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی بھانجی، برطانوی رکنِ پارلیمنٹ اور سابق وزیرِ محنت ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ سابق برطانوی وزیر برائے اقتصادی امور ٹیولپ صدیق پر کرپشن کا الزام ہے۔  بنگلا دیش کا انسدادِ بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ٹیولپ صدیق نے اپنی خالہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے بارے میں وسیع تر انکوائری کے حصے کے طور پر، جنہیں اگست میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، غیر قانونی طور پر زمین حاصل

April 2, 2025

News Desk

2025 کے لیے فوربز کی امیر ترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے لیے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی، ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین فرد قرار پائے ہیں۔ ایلون مسک کی دولت میں 2024 کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا اور اس طرح وہ ایک بار پھر فوربز کی فہرست میں دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ اس سے قبل 2024 میں فرانس سے تعلق رکھنے والے برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیے گئے تھے۔ نئی فہرست میں ایلون مسک نے 342 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص

January 27, 2025

News Desk

غیرقانونی تارکینِ وطن کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

— تصویر بشکریہ اے ایف پی امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 1 لاکھ کے قریب غیر قانونی افراد کو ملک بدر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے صرف 6 دن کے بعد ان کی جانب جاری سخت احکامات کے تحت غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا تھا۔  اب تک امریکا بھر سے 2 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ملک بدر کیا جارہا ہے۔ اس وقت امریکا میں تقریباً 1 لاکھ 70 ہزار سے

December 7, 2024

News Desk

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، فوج سے جھڑپیں

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، حمص شہر میں داخل ہونے کے بعد شامی فوج سےجھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ شامی صدر بشار الاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ایئر بیس میں جمع ہیں۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد دمشق میں نہیں ہیں، جبکہ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی اسٹیک ہولڈرز نے بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیا ہے، مجوزہ پلان میں بشار الاسد

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com