Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Delhi High Court, Digital Trail, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Kiaan Kapur, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Priya Kapur, Samaira Kapoor, smartphone, software, sports, Sunjay Kapur, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, الزام, بچوں, بیوی, دوسری, سنجے, سنگین, سے, عدالت, فوجداری, کا, کارروائی, کپور, کرشمہ, کی, کیخلاف, کے, مطالبہ

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

November 23, 2025

News Desk

بچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال سزا

—فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا  امریکا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں 30 سالہ سابقہ ٹیچر کریسا جین اسمتھ کو مڈل اسکول کے طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزامات میں بدھ کے روز 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مجرمہ کریسا اسمتھ متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھا چکی ہے، اسے گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا، خاتون پر ابتدائی طور پر 19

September 23, 2025

News Desk

اردوان نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر لہرا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا، مسئلہ کشمیر بھی مزید اجاگر کیا

ترک صدر رجب طیب اردوان قوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں— ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں ولولہ انگیز اور عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔ ان کی تقریر کا سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب انہوں نے غزہ کے معصوم بچوں کی خون آلود اور اعضاء سے محروم تصاویر لہرا کر دنیا کو جھنجھوڑا لیکن ان کا خطاب صرف فلسطین تک محدود نہ رہا، انہوں نے بھارت کے مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ بھی عالمی برادری کے سامنے بھرپور انداز میں

September 11, 2025

News Desk

نیپالی سیاستدانوں کے بچوں کی پر تعیش زندگی عوام کے غصے کی وجہ بنی

 بے روزگاری، مہنگائی اور غربت کے باوجود سیاست دانوں کے بچوں کی پر تعیش زندگی اشتعال کا باعث بنی۔ نیپال میں سیاستدانوں کے بچوں کی پر تعیش زندگی احتجاجی تحریک کی وجہ بنی۔ حکومت کے خلاف پرتشدد ہنگاموں اور احتجاجی تحریک بنیادی طور پر نوجوان نسل، خصوصاً ’’جنریشن زی‘‘ کے غصے سے ابھری، جو بڑھتی بے روزگاری، مہنگائی اور غربت کے باوجود سیاست دانوں کے بچوں یعنی نیپو کڈز کی پر تعیش زندگی دیکھ کر اشتعال میں آئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور ایکس پر لاکھوں ویوز کے ساتھ ہیش ٹیگز #PoliticiansNepoBabyNepal اور #NepoBabies وائرل ہوگئے۔ وائرل پوسٹس

July 2, 2024

News Desk

بچوں سے جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ کو روکنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا، یوروپول

یورو پول نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن ذرائع سے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ اب ایک بڑھتا ہوا خطرناک کاروبار ہے۔ جس کی روک تھام اور اس گندی جنسی درندگی کے بنانے والے اور پھر دنیا بھر میں اس کے خریداروں کے پکڑ کیلئے بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا۔ یہ بات اس کاروبار کی روک تھام کیلئے مختلف ممالک پر مشتمل تفیش کاروں کے یورو پول ہیڈ کوارٹرز دی ہیگ میں منعقد ہونے والے ایک ہفتے پر مشتمل خصوصی سیشن کے شرکاء کو بتائی گئی۔ یور وپول کے مطابق آسٹریا، بیلجیئم، فرانس،

March 14, 2024

News Desk

بھارت اب بھی کشمیری بچوں کیخلاف سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، الطاف حسین وانی

انسانی حقوق کے بزرگ کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ کشمیری بچوں کو نہ صرف بھارتی مسلح افواج کے ہاتھوں معذوری کا سامنا کرنا پڑا بلکہ انہوں نے بھارتی فوجی اور نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں گھناؤنی زیادتیوں اور خلاف ورزیوں کو بھی برداشت کیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے دوران مسلح تصادم میں بچوں کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ پر ایجنڈا کے آئٹم 3 کے تحت ہونے والی بحث میں حصہ لیتے ہوئے وانی نے ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com