Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, Pahalgam, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, احتجاجی, ای, برسلز, بھارتی, تحت, سامنے, سفارتخانے, کشمیر, کونسل, کے, مظاہرہ, میں, یو

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

April 7, 2024

News Desk

پاکستانی نژاد کونسلر کا اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ کیخلاف ایک ارب یورو کا مقدمہ

برسلز کی مرکزی میونسپل کمیٹی، (1000 برسلز) کے پاکستانی نژاد کونسلر محمد ناصر چوہدری نے جھوٹ بولنے اور پھر اس کی پردہ پوشی پر یورپی یونین میں اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ پر ایک ارب یورو ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اپنے مقدمے میں ناصر چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی سفیر اپنے غلط اور جھوٹے الزامات کے ساتھ ملٹی کلچرل شہر کے طور پر برسلز کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں اور برسلز پارلیمنٹ اور بیلجئین میڈیا ان کے جھوٹ کو سچ بنانے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کیس

January 26, 2024

News Desk

بھارتی یوم جمہوریہ پر برسلز میں یوم سیاہ منانے والوں کا بھارتی سفارت خانے پر مظاہرہ

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے زیراہتمام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور مناتے ہوئے برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی جبکہ کشمیر کونسل یورپ کو دیگر تنظیموں کا تعاون بھی حاصل تھا۔ شدید بارش اور سردی کے باوجود بڑی تعداد میں کشمیری اور ان کے ہمدرد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ

December 4, 2023

News Desk

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام ’ہفتہ کشمیر‘ کا آغاز کل سے برسلز میں ہوگا

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید ۔ فوٹو: فائل یورپی دارالحکومت برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیر ای یو ’’ہفتہ کشمیر‘‘ کی تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چئیرمین کشمیر کونسل کے مطابق ان تقریبات کا آغاز کشمیر پر تصویری نمائش سے ہوگا، جو یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہوگی۔ اس کے علاوہ مسئلہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ میں دو سیمینار منعقد ہوں گے۔ یورپی اراکین پارلیمنٹ، یورپی اعلیٰ عہدیداروں، انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com