اسرائیل پر متوقع حملہ؟ امریکی سینٹ کام کا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
—فائل فوٹو مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کی توقع کی جا رہی ہے، ایسے میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر کی فضا میں ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق میزائل یمن کے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے سے داغا گیا تھا۔ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ واضح رہے کہ یکم اپریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہو گئے تھے۔ برطانوی


