Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Delhi High Court, Digital Trail, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Kiaan Kapur, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Priya Kapur, Samaira Kapoor, smartphone, software, sports, Sunjay Kapur, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, الزام, بچوں, بیوی, دوسری, سنجے, سنگین, سے, عدالت, فوجداری, کا, کارروائی, کپور, کرشمہ, کی, کیخلاف, کے, مطالبہ

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

January 14, 2026

News Desk

امریکی سینیٹر مارک کیلی کا وزارتِ دفاع کیخلاف مقدمہ، آزادانہ اظہارِ رائے کی خلاف ورزی کا الزام

—فائل فوٹو  امریکی سینیٹر مارک کیلی نے امریکی وزارتِ دفاع اور اس کے سیکریٹری پیٹ ہیگستھ کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیلی نے وزارتِ دفاع پر الزام عائد کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ان کے خلاف ’انتقامی اور سزا دینے والی کارروائیاں‘ کیں جو ان کے آئینی حقِ آزادی اظہارِ رائے کی خلاف ورزی ہے۔ یہ مقدمہ پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا جس میں امریکی بحریہ اور اس کے سیکریٹری جان فیلن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی

December 4, 2025

News Desk

گورنر کی بہو کا سسرالیوں پر جہیز کیلئے تشدد و قتل کی کوشش کا الزام

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے خاندان میں بہو پر جہیز کیلئے تشدد اور قتل کی کوشش کا الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما و کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے دیویندر گہلوت کی اہلیہ دیویا گہلوت نے اپنے شوہر اور سسرالیوں پر جہیز کے مطالبے، گھریلو تشدد، قتل کی کوشش اور اپنی کم سن بیٹی کے اغواء کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ دیویا نے پولیس کو ایک تحریری درخواست دی جس میں انہوں نے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی اور اپنی چار

November 23, 2025

News Desk

بچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال سزا

—فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا  امریکا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں 30 سالہ سابقہ ٹیچر کریسا جین اسمتھ کو مڈل اسکول کے طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزامات میں بدھ کے روز 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مجرمہ کریسا اسمتھ متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھا چکی ہے، اسے گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا، خاتون پر ابتدائی طور پر 19

November 17, 2025

News Desk

انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام، شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

— تصویر بشکریہ بنگلادیشی میڈیا انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔ جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ ٹریبونل کے دیگر 2 ارکان میں جسٹس شفیع العالم محمود اور جج محیط الحق انعام چوہدری شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی مقامی جنگی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمات کا 453

July 31, 2025

News Desk

شوہر کے قتل کے الزام میں سائنسی دلیل دینے والی کیمسٹری پروفیسر کی عمرقید کی سزا برقرار

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے سابق کیمسٹری پروفیسر ممتا پاٹھک کو اپنے شوہر، ریٹائرڈ سرکاری ڈاکٹر نیرج پاٹھک کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمسٹری کی پروفیسر ممتا پاٹھک کو شوہر کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف اپیل کے دوران خاتون پروفیسر نے کسی وکیل کی مدد کے بغیر عدالت میں خود اپنے دفاع میں دلائل دینے کا فیصلہ کیا۔ خاتون پروفیسر نے سزا کے خلاف کی گئی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت میں  اپنے اوپر لگنے

November 8, 2024

News Desk

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر نیتن یاہو کے قریبی ساتھیوں کی حساس ویڈیوز جمع کرنے کا الزام

فوٹو: اسرائیلی میڈیا اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر نیتن یاہو کے قریبی ساتھیوں کی حساس ویڈیوز جمع کرنے کا الزام سامنے آیا ہے، جبکہ وزیراعظم ہاؤس نے الزامات کی سختی سے تردید کردی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے برطرف وزیر دفاع یو آف گیلنٹ اور ایک اعلیٰ اسرائیلی دفاعی اہلکار کی حساس سیکیورٹی کیمرہ ویڈیوز جمع کی ہیں۔ اس اقدام کے پیچھے وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔ وزیراعظم آفس نے ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے رپورٹ کو جھوٹ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف حساس ویڈیوز جمع

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com