Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اضافی, اعلان, ایران, پر, تجارت, ٹرمپ, ٹیرف, سے, فیصد, کا, کرنے, کون, گے, متاثر, ممالک, ہوں, والے

January 13, 2026

News Desk

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک ہوں گے متاثر؟

— فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ تجارت کرے گا اسے امریکا کے ساتھ تجارت پر 25 فیصد ٹیرف (محصولات) کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر ہیں اور تہران کا الزام ہے کہ مظاہرین کو مغرب اور امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ ورلڈ بینک کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، اوپیک (OPEC) کے رکن ملک ایران نے 2022ء میں 147 تجارتی شراکت داروں کو مصنوعات برآمد کیں۔ اس کے بڑے تجارتی

January 3, 2026

News Desk

امریکا کا وینزویلا کے صدر مادورو کےخلاف کریمنل چارجز کا اعلان

امریکا نے وینزویلا کے صدر مادورو کےخلاف کریمنل چارجز کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ہدایت پر امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت میں ایک غیر معمولی آپریشن کیا، امریکی فوج کی فضائی، زمینی اور بحری طاقت کا شاندار مظاہرہ دیکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا، انہیں اور ان کی اہلیہ کو نیویارک منتقل کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ امریکی فوجی طاقت کا ایک غیر معمولی، شاندار مظاہرہ تھا, وینزویلا کو

December 14, 2025

News Desk

فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، پولیس کا ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور آپس میں باپ بیٹا ہیں، جوابی کارروائی میں 50 سال کا باپ مارا گیا جبکہ 24 سال کا نوجوان زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملہ آوروں کی گاڑی سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے، آسٹریلوی اور برطانوی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور کی شناخت سڈنی کے رہائشی نوید اکرم کے

November 14, 2025

News Desk

امتحانی نتائج کا اعلان، کئی کامیاب طلبہ شہید ہوچکے

فوٹو القدس نیوز نیٹ ورک غزہ میں انٹرمیڈیٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کئی طلبہ اور طالبات اسرائیلی فوج کی بم باری میں جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔ نصیرات کیمپ کی طالبہ دوحہ ناظمی ابو دلال نے بھی انٹرمیڈیٹ میں 96.7 فیصد نمبر حاصل کیے تھے، لیکن وہ یہ کامیابی دیکھنے کے لیے زندہ نہیں رہی۔ اکتوبر کے آخر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد اسرائیلی فضائی حملے میں دوحہ اپنے خاندان کے 18 افراد کے ساتھ شہید ہوگئیں۔ دوحہ کو عزم و ہمت کی مثال سمجھا جاتا تھا، مگر ان کا خواب جنگ کی نذر ہوگیا۔ فلسطینی

October 3, 2025

News Desk

گورنر ٹیکساس کا مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف نئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا ہے کہ شہریوں کو پرتشدد جرائم سے بچانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو ان مجرموں کے خلاف کارروائی کرے گی جو بار بار سنگین جرائم میں ملوث پائے جاتے ہیں۔  گورنر ایبٹ نے بتایا کہ ہیریس کاؤنٹی میں جرائم، خصوصاً پرتشدد جرائم کے حوالے سے شہریوں میں خدشات موجود ہیں اور متاثرین کی تعداد تشویش ناک ہے۔ اس ٹاسک فورس میں محکمہ پبلک سیفٹی اور ٹیکساس رینجرز کے اہلکار بھی شامل ہوں گے۔ تاہم اس اعلان کے موقع پر ہیوسٹن پولیس ڈپارٹمنٹ (HPD) کے چیف نوئے ڈیاَز اور

August 5, 2025

News Desk

ٹرمپ کا آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے موجودہ 25 فیصد ٹیرف میں 24 گھنٹوں میں کافی اضافہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے ہوئے ہے، بھارت یوکرین کے خلاف روسی جنگی مشین کو ایندھن فراہم کر رہا ہے، بھارت ایسا کر رہا ہے اور میں اس سے خوش نہیں ہوں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز بھارت پر مزید ٹیرف لگانے

August 1, 2025

News Desk

ٹرمپ انتظامیہ کا 20 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم تعمیر کرنے کا اعلان

—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں ایک نئے اور شاندار بال روم (رقص اور تقریبات کے لیے مخصوص ہال) کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس پر 200 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نئے بال روم کی تعمیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دیرینہ خواہش ہے جس کی تعمیر کا آغاز رواں سال ستمبر میں متوقع ہے۔ گزشتہ روز، وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران نئے بال روم کی تعمیر سے متعلق بتایا

July 29, 2025

News Desk

جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا: پریانکا گاندھی

پریانکا گاندھی لوک سبھا میں خطاب کر رہی ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا۔ بھارتی لوگ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی ہوئی، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادیو نے آپریشن سندور اور پہلگام واقعے پر سوالات اٹھا دیے۔ اکھلیش یادیو نے سوال کیا کہ آپریشن مہادیو کل ہی کیوں ہوا؟ دہشت گرد پارلیمنٹ کے سیشن کے دوران ہی کیوں مارے گئے؟ انہوں نے کہا کہ ہمارے بہترین ایئر کرافٹ کی لیموں مرچ لگا کر پوجا

July 3, 2025

News Desk

مائیکروسافٹ کا ہزاروں ملازمین کی برطرفی کا اعلان

—فائل فوٹو عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دنیا بھر سے تقریباً 9 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان کر دیا، جو 2023ء کے بعد کمپنی کی سب سے بڑی برطرفی تصور کی جا رہی ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی مارکیٹ میں کمپنی کو مزید مؤثر، چست اور جدید خطوط پر استوار کرنا ہے، یہ برطرفیاں مائیکروسافٹ کی مجموعی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 4 فیصد حصہ بنتی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ فیصلہ 2 جولائی 2025ء کو کیا گیا اور یہ

April 9, 2025

News Desk

چین کا امریکا کو جواب، امریکی مصنوعات پر 84 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

چین نے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کردیا۔  تجارتی محصولات کے معاملے پر دنیا کی دو بڑی معیشتوں امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی جاری، جہاں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے پر محصولات عائد کرنے کا سلسلہ مزید آگے بڑھ گیا۔  واشنگٹن کی جانب سے بیجنگ پر 104 فیصد محصولات عائد کردیا گیا جس کے جواب بیجنگ نے بھی منہ توڑ جواب دے دیا۔ چینی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین امریکی مصنوعات پر 84 فیصد محصولات عائد کرے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے پہلے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com