February 4, 2021
ریحام خان کشمیریوں کے دل کی آواز بن گئی، کشمیریوں کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی۔
پاکستان کبھی بھی کشمیر پر اپنی مضبوط لابی نہیں بنا سکا، مودی نے تو کشمیر پر ظلم کیا لیکن پاکستان نے بھی کشمیریوں کو صرف اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ ریحام خان انٹرویو میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ 73 سال سے ہم کشمیر کے بارے میں زبانی جمع خرچ کرتے رہے ہیں۔ “ہم ہمیشہ سے اپنی تقاریر کو موثر بنانے کے لیے اور الیکشن میں ووٹ لینے کے لیے مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کی تکالیف کو استعمال کرتے رہے” ۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 3 سال میں جو ہم نے کشمیر کے ساتھ کیا ہے


