بھارتی نژاد شخص کی اسپتال میں موت، ایلون مسک کی کینیڈین ہیلتھ سسٹم پر تنقید
—فائل فوٹوز کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن کے گرے نَنز کمیونٹی اسپتال میں 44 سالہ بھارتی نژاد شخص پرشانت سری کمار کی موت کے بعد کینیڈین ہیلتھ سسٹم شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرشانت سینے کے شدید درد کے باوجود 8 گھنٹے سے زائد وقت تک طبی امداد کے انتظار میں رہا اور مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ خاندان کے مطابق پرشانت سری کمار کو 22 دسمبر کو دوپہر تقریباً 12 بج کر 15 منٹ پر اسپتال لایا گیا، وہ دوپہر 12 بج کر 20 منٹ سے رات












