July 22, 2021
کیا ہم میں غیرت ختم ہو گئی؟
لاہور میں برطانوئی نژاد 25 سالہ مائرہ کا قتل ہو جاتا ہے, شادی سے انکار پر فیصل آباد میں بنت حوا گولیوں کا نشانہ بنتی ہے, اسلام آباد کی نور کسی جانور کی درندگی کی بھینٹ چڑ جاتی ہے۔ ان جیسی کئی معصوم لڑکیوں کی زندگی ختم ہو گئی لیکن ہماری بے حسی نہیں ختم ہوئی۔ کبھی کسی لڑکی کے گھر میں گھس کر اس پر تشدد کیا جاتا ہے تو کبھی گھر کے باہر اس پر تیزاب پھیک دیا جاتا ہے, کبھی موٹروے پر زیادتی کی جاتی ہے تو کبھی کسی گیسٹ ہاوس کے کمرے میں گھس کر تشدد


