محترمہ بےنظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
جنگ فوٹو ڈیلس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) امریکا کے زیرِ اہتمام محترمہ بےنظیر بھٹو کی 18ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے نائب صدر امیر مکھانی نے کی۔ اس موقع پر شہر کی نمایاں شخصیات، سیاسی کارکنان اور کمیونٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب سے سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، قمر الزمان کائرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے صدر خالد اعوان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ جنگ فوٹو جنگ فوٹو مقررین نے محترمہ بےنظیر بھٹو کی جمہوریت، عوامی












