ٹرمپ کی’گولڈ کارڈ‘ ویزا اسکیم کامیاب؟ 1 دن میں 1000 فروخت
—فائل فوٹو امریکی وزیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’گولڈ کارڈ‘ ویزا اسکیم کامیاب ہونے اور 1 دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی کر دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ گولڈ کارڈ یا گولڈن ویزا اسکیم غیر معمولی کامیابی حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔ امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹنک (Howard Lutnick) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 1 ہی دن میں 1000 گولڈ کارڈز فروخت کیے، جس سے امریکی معیشت کو 5 بلین ڈالرز (500 کروڑ ڈالرز) کا فائدہ ہوا۔ یہ اسکیم فروری 2025ء میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعارف




