Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایجنٹوں, ایجنسی, برطانوی, بھارتی, پرم, پما, جیت, خالصتانی, خطرہ, خفیہ, رہنما, ریاستی, سنگھ, سے, کو, ہے

January 13, 2026

News Desk

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما(فائل فوٹو)۔ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔  پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے  حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پما کو خطرہ اس قدر سنگین

January 4, 2026

News Desk

وینزویلا دنیا کے سب سے زیادہ قدرتی وسائل رکھنے والے ممالک میں شامل ہے

فوٹو: اے ایف پی  امریکی حملے کا نشانہ بننے والا وینز ویلا رقبے کے اعتبار سے دنیا کا 32 واں بڑا ملک ہے، جس کا کل رقبہ 916,445 مربع کلومیٹر بنتا ہے، جو دنیا کے سب سے زیادہ قدرتی وسائل رکھنے والے ممالک میں شامل ہے۔ وینزویلا پر گزشتہ روز امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچادیا گیا، انہیں نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ وینزویلا رقبے کے اعتبار سے دنیا کا 32 واں بڑا ملک ہے، جس

January 4, 2026

News Desk

نکولس مادورو کو جس جیل میں رکھا گیا، وہ کن حوالوں سے بدنام ہے؟

فوٹوز : امریکی میڈیا  وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتاری کے بعد ان کی شاہانہ صدارتی زندگی سے نکال کر نیویارک کے بدنام زمانہ جیل میٹروپولیٹن ڈیٹینشن سینٹر (ایم ڈی سی) منتقل کر دیا گیا ہے، جسے امریکا کی سخت ترین اور بدترین حالات والی وفاقی جیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این نے جیل سے متعلق اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ یہ جیل قیدیوں کے لیے انتہائی ناگفتہ بہ حالات، شدید عملے کی کمی، قیدیوں کے درمیان تشدد اور بار بار بجلی بند ہونے کے واقعات کے باعث شہرت رکھتی ہے۔ خود امریکی قانونی

November 24, 2025

News Desk

ماں کی لاش فریزر میں رکھ دیں، گھر میں شادی ہے، بیٹوں کا میت لینے سے انکار

فائل فوٹو  بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جون پور میں بیٹوں نے اولڈ ایج ہوم میں مرنے والی اپنی ماں کی لاش وصول کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اتر پردیش کے ضلع  جون پور میں ایک شخص نے اپنی والدہ کی لاش کو اولڈ ایج ہوم سے گھر لانے سے انکار کر دیا کیونکہ گھر  میں شادی کی تقریب جاری تھی، اس کی والدہ شبھا دیوی طویل عرصے  بیمار رہنے کے بعد 19 نومبر کو چل بسی تھیں۔ جس کی اطلاع انتظامیہ نے خاتون کے چھوٹے بیٹے کو دی اس نے اپنے بڑے بھائی سے معلوم کیا تو اس

October 9, 2025

News Desk

اسرائیل و حماس کے جنگ بندی معاہدے پر پہنچنے کی خبر پر بے حد خوشی ہے: ترک صدر اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان—جنگ فوٹو ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کی خبر پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ صدارتی محل میں موجود ملّت کانگریس اور ثقافتی مرکز میں منعقدہ 2025ء-2026ء اعلیٰ تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس معاہدے کی تمام متفقہ شقوں پر عمل درآمد کے حوالے سے نہایت باریک بینی و سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں، میدانِ عمل میں معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی ٹاسک فورس میں ان شاء

September 29, 2025

News Desk

اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، امن کیلئے تاریخی دن ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، آج مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے، امن معاہدے کےلیے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے مکمل حمایت حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اگر حماس مان جائے اور فوراً یا 72  گھنٹے میں منصوبہ تسلیم کر لے تو یرغمالی فوری طور پر رہا ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق بھی نیتن یاہو کے ساتھ معاہدہ کیا گیا، امن معاہدہ تسلیم کرنے پر اسرائیلی

September 19, 2025

News Desk

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر، بھارت کیلئے سخت پیغام ہے: احسن اقبال

—فائل فوٹو  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم سعودی عرب اور مقدس مقامات کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز رکھتی ہے اور سعودی عرب کی حفاظت کو دینی فریضہ سمجھتی ہے، اس لیے یہ معاہدہ ناصرف پاکستان کی سلامتی بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو امتِ مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہو گا۔ احسن اقبال نے ’جنگ‘ سے خصوصی

September 5, 2025

News Desk

بھارت کے 47 فیصد وزراء کو مجرمانہ الزامات اور مقدمات کا سامنا ہے: رپورٹ میں انکشاف

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ایجنسی، ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے تقریباً 47 فیصد وزراء پر فوجداری مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں قتل، اغواء اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین الزامات بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے ڈی آر کی جانب سے یہ رپورٹ ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب مرکزی حکومت نے حال ہی میں تین بل پارلیمنٹ میں پیش کیے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بلوں کے تحت وزیرِ اعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزراء کو اس صورت میں

August 15, 2025

News Desk

پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے: خواجہ آصف

فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرتے، نیوکلیئر صلاحیت ہمارے دفاع کی ضمانت ہے، پاکستان کے اثاثے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں، ان کے لیے پاکستان سے جنگ ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، نریندر مودی بنیادی طور پر اپنے ووٹرز کو

August 5, 2025

News Desk

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید(فائل فوٹو)۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کو نئی دہلی کے براہ راست کنٹرول میں لے لیا تھا۔  مودی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں اور اہم کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کشمیری کارکنوں کو حراست

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com