Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: AI, attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, California, ChatGPT, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, died, donate, Drama, drug, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بڈی, بنانے, بوٹ, چیٹ, ڈرگ, زیادتی, سے, کو, کی, منشیات, نوجوان, ہلاک, والا

January 7, 2026

News Desk

چیٹ بوٹ کو ’ڈرگ بڈی‘ بنانے والا نوجوان منشیات کی زیادتی سے ہلاک

فائل فوٹوز امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18 سالہ نوجوان مبینہ طور پر منشیات کے استعمال سے متعلق رہنمائی کےلیے اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرنے کے بعد اوورڈوز کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان سیم نیلسن کالج میں داخلے کی تیاری کر رہا تھا، اس کی والدہ لیلا ٹرنر اسکاٹ کے مطابق سیم نے چیٹ جی پی ٹی سے یہ سوال کیا تھا کہ نشہ آور اثر حاصل کرنے کے لیے اسے کراتوم (پودوں سے تیار کردہ درد کم کرنے والی دوا) کتنی مقدار میں استعمال کرنی چاہیے، جو امریکا میں عام طور پر اسموک شاپس اور گیس

December 14, 2025

News Desk

فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، پولیس کا ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور آپس میں باپ بیٹا ہیں، جوابی کارروائی میں 50 سال کا باپ مارا گیا جبکہ 24 سال کا نوجوان زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملہ آوروں کی گاڑی سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے، آسٹریلوی اور برطانوی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور کی شناخت سڈنی کے رہائشی نوید اکرم کے

September 30, 2025

News Desk

بھارت میں دماغی بخار پھیلنے لگا، پراسرار بیماری سے 14بچے ہلاک

—فائل فوٹو  بھارتی ریاست مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے اسپتالوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 15 سال سے کم عمر کے کم از کم 14 بچے پُر اِسرار بیماری کے سبب دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات کی وجہ غالباً ایکیوٹ اِنسیفلائٹس سنڈروم (AES) ہے، اس بیماری میں دماغ اچانک سوجن کا شکار ہو کر کام کرنا بند کر دیتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب متاثرہ بچے اسپتال لائے گئے تو اِنہیں بہت تیز بخار تھا، لیکن چند گھنٹوں کے اندر ہی اِن کی حالت بگڑ گئی

June 11, 2025

News Desk

ریچھ کا حملہ، کوہ پیما کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا

—فائل فوٹوز شمالی یونان کے جنگلات میں ایک خوفناک واقعے میں کوہ پیما ریچھ کے حملے کے بعد تقریباً 500 میٹر کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔  یہ اندوہناک واقعہ یونان کے علاقے فرکتو جنگل میں پیش آیا، جہاں دو کوہ پیما ایک پرانے فوجی جہاز کے ملبے کی تلاش میں نکلے تھے۔ معروف کوہ پیما دیمتریس کیوروگلو اور ان کے ساتھی اس پُرخطر مہم پر روانہ ہوئے تھے، ان کا مقصد یونانی فضائیہ کے اس لڑاکا طیارے کے مقام پر جانا تھا جو تقریباً 77 سال قبل وہاں گر کر تباہ ہوا تھا۔ دیمتریس کیوروگلو نے یونانی سرکاری نشریاتی

January 23, 2024

News Desk

2 عمارتیں دھماکے میں تباہ، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ وسطی غزہ میں 2 عمارتیں دھماکے سے تباہ ہوگئیں جس کے نتیجے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں اسرائیل کے 24 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 1 ٹینک تباہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں مبینہ طور پر حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو گرانے کے لیے بچھائی گئی بارودی سرنگوں میں دھماکا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com