Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

November 8, 2025

News Desk

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو: فوٹو اے ایف پی  ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر سینئر اسرائیلی حکام کیخلاف فلسطین میں نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ترکیہ پراسیکیوٹر آفس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر 36 سینئر اسرائیلی حکام کے خلاف فلسطین میں نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ ان افراد میں اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اور اسرائیلی آرمی چیف شامل ہیں۔ ترکیہ نے اسرائیلی حکام پر غزہ میں منظم طریقے سے نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگایا ہے۔ ترک

November 5, 2025

News Desk

مشہور کمانڈر ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری کے باوجود آر ایس ایف کا الفاشر میں قتل عام جاری

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  سوڈان کے شہر الفاشر پر قابض نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خطرناک کمانڈر ابو لُولُو کو شدید عالمی ردعمل کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ سوڈان میں جنگ کے دوران بے رحمی اور سفاکیت کی علامت بننے والا جنگجو ’ابو لُولُو‘ کی گرفتاری نے آر ایس ایف کے خلاف مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ابو لُولُو کی گرفتاری اور پس منظر آر ایس ایف نے گزشتہ جمعرات کو ایک تصویر جاری کی تھی جس میں بریگیڈیئر جنرل الفاتح عبداللّٰہ ادریس عرف ابو لُولُو کو ہتھکڑیوں میں دکھایا

August 11, 2025

News Desk

راہول گاندھی گرفتاری کے بعد رہا

اسکرین گریب انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی، پریانکا گاندھی سمیت حراست میں لیے گئے اپوزیشن اراکین کو رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن جانے کی کوشش کے دوران پولیس نے راہول گاندھی، پریانکا گاندھی سمیت متعدد اپوزیشن اراکین کو حراست میں لے لیا تھا۔ راہول گاندھی کو بہار کے ووٹر فہرست میں ترمیم کے خلاف ’ووٹ چوری‘ احتجاجی مارچ کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ اپوزیشن انڈیا اتحاد میں شامل اپوزیشن رہنما نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ تقریباً  300 بھارتی اپوزیشن رہنما الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کر رہے

April 14, 2025

News Desk

برطانوی ایم پی و سابق وزیر ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری بنگلا دیش میں جاری

ٹیولپ صدیق — فائل فوٹو بنگلا دیشی حکام نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی بھانجی، برطانوی رکنِ پارلیمنٹ اور سابق وزیرِ محنت ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ سابق برطانوی وزیر برائے اقتصادی امور ٹیولپ صدیق پر کرپشن کا الزام ہے۔  بنگلا دیش کا انسدادِ بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ٹیولپ صدیق نے اپنی خالہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے بارے میں وسیع تر انکوائری کے حصے کے طور پر، جنہیں اگست میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، غیر قانونی طور پر زمین حاصل

March 5, 2025

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب، دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہارِ تشکر

فوٹو بشکریہ رائٹرز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا، اتنا دیگر نے 4 سال میں کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ صدر ٹرمپ کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس آل گرین کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا جس پر انہیں کانگریس سے نکال دیا گیا۔ ٹرمپ کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس آل گرین احتجاج کر رہے ہیں—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا اپنے خطاب میں ڈونلڈ

October 24, 2024

News Desk

اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری کی استدعا کرنے والے پراسیکیوٹر کی کردار کشی کی جانے لگی

بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کرنے والے پراسیکیوٹر کریم خان کی کردار کشی مہم شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کو اسرائیلی حکام کے خلاف ممکنہ تحقیقات کے حوالے سے کافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والے پراسیکیوٹر کریم خان پر بھی سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان الزامات کے وقت اور نوعیت نے بین الاقوامی انصاف

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com