Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

January 14, 2026

News Desk

امریکا نے مصر، لبنان اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

—فائل فوٹو  امریکا نے مصر، لبنان، اردن میں سرگرم مسلم برادر تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کیا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے مصر اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’اسپیشلی ڈیزگنیٹڈ گلوبل ٹیررسٹ‘ جبکہ امریکی محکمۂ خارجہ نے لبنان کی تنظیم ’الجماعۃ الاسلامیہ‘ کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ (FTO) کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان تنظیموں پر فلسطینی تنظیم حماس کی حمایت اور ’اسرائیلی مفادات کے خلاف سرگرمیوں‘ کا الزام ہے۔  امریکی

December 28, 2025

News Desk

لیبیا کے آرمی چیف کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کا اعزاز دے دیا گیا، آبائی شہر میں تدفین

فوٹو: اے پی  لیبیا میں سوگ کے دنوں کے بعد آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور 4 دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو ان کے آبائی شہر مصراتہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ جنرل محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد الحداد اور دیگر جاں بحق افسران کو جنوبی طرابلس کے ایک فوجی اڈے پر سرکاری اعزاز کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی نے اعلان کیا کہ تمام شہداء کو اگلے عہدے پر ترقی دی

October 3, 2025

News Desk

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر قتل کردیا

ملزمہ سارہ اس سے قبل بھی چار شادیاں کرچکی ہے، ان کی پہلی شادی ٹائٹس کنیورنشیلڈ کے ساتھ 1990 کی دہائی میں ہوئی تھی : فوٹو امریکی میڈیا  امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی عدالت میں  ہائی پروفائل مقدمے میں جیوری نے کیس کی سماعت شروع کردی، مقدمے کے مطابق 50 سالہ سارہ ہارٹس فیلڈ پر اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کے ذریعے قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزمہ سارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر جوزف ہارٹس فیلڈ کو جنوری 2023 میں قتل کیا۔

September 26, 2025

News Desk

ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو انتہائی شاندار ملاقات قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ون آن ون ملاقات  ہوئی، صدر ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو ’انتہائی شاندار ملاقات‘ قرار دیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ تقریباً دو گھنٹے بیس منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے نہ صرف اپنے ترک ہم منصب کو دروازے تک چھوڑا بلکہ گاڑی میں سوار ہونے تک ان کے ہمراہ رہے اور گرمجوشی سے الوداع کہا۔  اس موقع پر امریکی صدر نے گفتگو کو ’انتہائی شاندار ملاقات‘ قرار

September 25, 2025

News Desk

اقوام متحدہ میں برقی سیڑھیاں اور ٹیلی پرامٹر بند ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹ سروس کو تحقیقات کا حکم دے دیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل کو ’جان بوجھ کر دورہ سبوتاژ کرنے کا ارادہ‘ قرار دیتے ہوئے سیکریٹ سروس کو اس سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایک ہی دن میں تین ’پُراسرار واقعات‘ پیش آئے جن میں ایسکلیٹر (برقی سیڑھیاں) کا اچانک رُک جانا، ٹیلی پرامپٹر کا بند ہونا اور ساؤنڈ سسٹم کی خرابی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت شرمناک ہے کہ یہاں نہ ایک، نہ

August 27, 2025

News Desk

رائٹرز صحافیوں کے قتل کو سہارا دے رہا ہے:فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک مستعفی، پریس کارڈ توڑ دیا

تصویر:بین الاقوامی میڈیا کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک نے 8 برس تک رائٹرز سے وابستہ رہنے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ادارے کی غزہ پر رپورٹنگ صحافیوں سے غداری ہے اور یہ رویہ درجنوں فلسطینی صحافیوں کے قتل کو جواز اور سہارا فراہم کرنے کے مترادف ہے۔ ویلری زنک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری بیان میں کہا کہ اب میرے لیے رائٹرز سے تعلق برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا، کیونکہ یہ ادارہ غزہ میں صحافیوں کے منظم قتل کو جواز فراہم کرنے اور اسے ممکن بنانے میں کردار ادا کر رہا

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com