Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, انقلابی, بھارت, ڈھاکا, شریف, طالبعلم, عثمان, قتل, کیخلاف, مظاہرے, میں

December 19, 2025

News Desk

انقلابی طالبعلم شریف عثمان قتل، ڈھاکا میں بھارت کیخلاف مظاہرے

بنگلادیش کے انقلابی طالبعلم رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل پر دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں بھارت کیخلاف مظاہرے اور پرتشدد واقعات شروع ہوگئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے ڈھاکا میں کارواں بازار کے علاقے میں واقعہ ایک اخبار کے دفتر کو آگ لگادی، اسی علاقے میں واقع ایک اور اخبار کے دفتر کا سامان باہر نکال کر نذر آتش کردیا گیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے عثمان ہادی کے حق میں نعرے لگائے اور انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہادی پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر

September 30, 2025

News Desk

بھارت میں دماغی بخار پھیلنے لگا، پراسرار بیماری سے 14بچے ہلاک

—فائل فوٹو  بھارتی ریاست مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے اسپتالوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 15 سال سے کم عمر کے کم از کم 14 بچے پُر اِسرار بیماری کے سبب دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات کی وجہ غالباً ایکیوٹ اِنسیفلائٹس سنڈروم (AES) ہے، اس بیماری میں دماغ اچانک سوجن کا شکار ہو کر کام کرنا بند کر دیتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب متاثرہ بچے اسپتال لائے گئے تو اِنہیں بہت تیز بخار تھا، لیکن چند گھنٹوں کے اندر ہی اِن کی حالت بگڑ گئی

September 26, 2025

News Desk

پاک افواج کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے مگ-21 طیارے کو بھارت نے بلآخر ریٹائر کردیا

—فائل فوٹو پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ کے لقب سے بدنام بھارتی مگ-21 طیاروں کو فضائی سروس سے سبگدوش کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ نے 63 سالہ خدمات کے بعد اپنے مگ-21 طیاروں کو خیرباد کہہ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب چندی گڑھ ایئر بیس پر منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ تھے۔ اس الوداعی تقریب میں 2 مختلف مگ-21 طیاروں نے بھارتی فضائیہ کے لیے آخری پروازیں مکمل کیں، جس کے بعد ان طیاروں کو فضائی خدمات سے سبگدوش کر دیا گیا۔ بھارتی مگ-21

September 23, 2025

News Desk

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوامِ محتدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں—اسکرین گریب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، ابراہیم معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے۔ امریکی

September 19, 2025

News Desk

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر، بھارت کیلئے سخت پیغام ہے: احسن اقبال

—فائل فوٹو  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم سعودی عرب اور مقدس مقامات کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز رکھتی ہے اور سعودی عرب کی حفاظت کو دینی فریضہ سمجھتی ہے، اس لیے یہ معاہدہ ناصرف پاکستان کی سلامتی بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو امتِ مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہو گا۔ احسن اقبال نے ’جنگ‘ سے خصوصی

September 12, 2025

News Desk

بھارت کا شمال مشرقی سرحد پر طویل ریلوے لائن کا منصوبہ، چین سے کشیدگی کا خدشہ

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفرااسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے جس کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ممکنہ بگاڑ کی صورت میں فوجی تیاری کو یقینی بنانا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس منصوبے کے تحت چین، بنگلہ دیش، میانمار اور بھوٹان کی سرحد سے متصل دور دراز علاقوں کو ملانے کے لیے 500 کلومیٹر (تقریباً 310 میل)

September 10, 2025

News Desk

بھارت میانمار کے باغیوں سے نایاب ارتھ ڈیل کا متلاشی، چین کی پابندیاں عائد

—تصویر بشکریہ رائٹرز بھارت میانمار کے باغیوں کے ساتھ ایک نایاب ارتھ ڈیل کی تلاش میں ہے جب کہ چین نے اس پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت چین کے زیرِ کنٹرول ایک اہم اسٹریٹجک وسیلے نایاب ارتھ کے متبادل ذرائع کی تلاش میں ہے، اس مقصد کے لیے بھارت میانمار کے ایک طاقتور باغی گروپ کاچن انڈیپینڈنس آرمی کی مدد سے نایاب ارتھ کے نمونے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت کی وزارتِ معدنیات نے سرکاری اور نجی کمپنیوں جن میں سرکاری کان کن کمپنی آئی آر

September 5, 2025

News Desk

بھارت کے 47 فیصد وزراء کو مجرمانہ الزامات اور مقدمات کا سامنا ہے: رپورٹ میں انکشاف

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ایجنسی، ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے تقریباً 47 فیصد وزراء پر فوجداری مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں قتل، اغواء اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین الزامات بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے ڈی آر کی جانب سے یہ رپورٹ ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب مرکزی حکومت نے حال ہی میں تین بل پارلیمنٹ میں پیش کیے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بلوں کے تحت وزیرِ اعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزراء کو اس صورت میں

August 30, 2025

News Desk

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کواڈ سمٹ کے لیے رواں سال کے آخر میں اپنا طے شدہ دورۂ بھارت منسوخ کیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہا جا رہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار کی ’نوبل انعام اور ایک تلخ فون کال: ٹرمپ مودی تعلقات کیسے بگڑے؟‘ کے عنوان سے شائع رپورٹ میں ٹرمپ

August 24, 2025

News Desk

سرجیو گور بھارت میں نئے امریکی سفیر نامزد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرجیو گور کو بھارت میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا، انہیں جنوب اور وسط ایشیائی امور کیلئے خصوصی مندوب بھی مقرر کیا گیا ہے۔ گور اس وقت وائٹ ہاؤس میں صدارتی پرسنل آفس کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گور نئے عہدے کیلئے سینیٹ سے توثیق تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ سرجیو ان کے قریبی دوست ہیں جو کئی برسوں سے انکے ساتھ ہیں، انہوں نے صدارتی مہم میں بھی ساتھ دیا، کتاب کی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com