June 24, 2021
سب سے اہم ادارہ مگر کمزور
پارلیمنٹ سے مراد اسلام آباد ڈی چوک میں واقع ایک وسیع و عریض بلڈنگ ہے۔ پاکستان سے مراد کیا وہ رقبہ ہے جو ایک حدود کے اندر آتا ہے؟ نہیں پارلیمنٹ سے وہ ایوان ہے جہاں عوامی نمائندے عوام کے مسائل کا پرچار کرتے ہیں۔ جہاں ہمارے منتخب کنندگان قانون سازی کرتے ہیں جو ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہو اور ملک سے مراد زمین کا وہ مخصوص ٹکڑا ہے جہاں ایک قوم آباد ہو۔انسانی وجود کے بنا زمین کا کوئی مخصوص حصہ کسی خاص اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔جب پارلیمنٹ کے وقار کی بات کی جاتی



