October 24, 2024
قاضی فائز عیسیٰ ایک بہترین چیف جسٹس
جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء دور کے بعد سے اب تک جتنے بھی جج اعلی عدلیہ میں بطور جج نامزد ہوئے اور چیف جسٹس کے عہدے پر براجمان ہوئے ان تمام چیف جسٹس میں سے قاضی فیض عیسی بلاشبہ بہترین چیف جسٹس کہلانے کے حقدار قرار دئیے جا سکتے ہیں ۔ اگر چہ اس وقت ہمارے ملک میں بہت کچھ بیانیہ کی بنیاد پر ہی حق اور سچ مانا اور جانا جارہا ہے تاہم حقائق اس بیانیہ کی جنگ سے باہر بہت مختلف نظر آتے ہیں ۔ قاضی فیض عیسی سے قبل شہرت پانے والے ججوں میں جسٹس افتخار



