October 23, 2022
خونخوار نظام کے ہاتھوں ڈوبا پاکستان
ماحولیاتی آلودگی کے سبب حالیہ سیلاب نے پاکستان کو شدید متاثر کیا بلوچستان سندھ کے پی کے اور وسیب ڈوب گئے کروڑوں لوگ بے گھر ہوئے لاکھوں زخمی اور ہزاروں پانی میں ڈوب کر مر گئے مگر ہمارے میڈیا اور بیورکریسی نے سیلاب کی تباہ کاریوں کو بھر پور چھپانے کی کوشش کی لوگ پانی میں ڈوب کر مرتے رہے مگر کیمرہ کا آنکھ اندھا ہی رہا. بیوروکریسی تباہیوں کو اس لیے رپورٹ نہیں کر رہا تھا کہ پورا نظام مکمل طور پر درھم برہم ہو کر ناکام ہوا تھا ریاست کی مددکمک کہیں پہنچ نہیں پا رہا تھا تمام



