Wednesday, September 2, 2026 · Petrol Rs 342.79 · USD/PKR 277.50 · Gold Rs 466136/tola
Breaking
Militant Attacks Increase but Fatalities Decline in August Amid Sustained CT Pressure: Think Tank Pakistan to Provide First Secretary General of Makkah Defence Alliance Shehbaz Sharif Tells SCO Summit Water “Must Never Be Weaponised” Xi, Putin and Modi Join SCO Plus Summit in Bishkek as Pakistan Takes Chair Shehbaz Sharif Takes SCO Chair for 2026-27; Islamabad to Host Next Summit Shehbaz Sharif Proposes SCO Framework for Sovereign AI Infrastructure Cancelled in 2024 Gold Rate in Pakistan Falls Rs1,800 a Tola as Petrol Rises 77 Paise Pakistan Send Home Seven Players and the Coach; Mickey Arthur Calls It “Ridiculous” US Firm to Take Over Venezuela Oilfields Run by Chinese, Russian Companies Maryam Nawaz Orders Dedicated Motorcycle Lanes on Major Lahore Roads Brent Crude Holds Above $91 as Hormuz Supply Risk Returns India Firecracker Blast Kills 11, Eight of Them Children; Licence Was Cancelled in 2024 Nepal-China Flood Death Toll Passes 1,000 With 4,462 Still Missing Rawalpindi Schools Closed as 201mm Rain Breaks a 16-Year Record Ishaq Dar Meets Araghchi at SCO Summit, Presses Islamabad MoU Gold Rate in Pakistan Today Holds at Rs467,936 a Tola as Fuel Prices Stay Put Seven Working Days Pakistan Food Inflation Splits: Flour Up 45pc, Chicken Down 24pc Pakistan, Saudi Arabia Set $3bn Farm Export Target for Two Years

Articles for author: Bashir Nichari

Pinkie’s Birthday – A Daughter, A Flame, A Revolution

Today is June 21st – not just a date, but the birth of a legacy. On this day, history gave us Pinkie – not merely the daughter of Zulfikar Ali Bhutto, but the soul of a nation yearning for democracy, dignity, and defiance.Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was not born to rule.She was born to resist. She was not handed power – she walked through fire to earn it.She was not protected – she was persecuted, imprisoned, exiled, and hunted.Yet her voice never trembled, her eyes never lowered, her spirit never bent. She watched her father hanged by a kangaroo court.She

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے محترمہ مینا مجید بلوچ کی قیادت میں انقلابی اقدامات

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک نوجوان اور تعلیم یافتہ مشیر کھیل و امور نوجوان، محترمہ مینا مجید بلوچ کی قیادت میں کھیلوں کے شعبے میں مثبت اور انقلابی اصلاحات کا آغاز ہوا ہے۔ ان کی بصیرت اور جذبے کی بدولت مقامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے۔۔ ضلعی سطح پر ٹورنامنٹس کا انعقاد محترمہ مینا مجید بلوچ کی قیادت میں ضلعی سطح پر کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کروئے، جس سے کھلاڑیوں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع ملے یہ

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو: ایک عظیم لیڈر

“شہیدمحترمہ بے نظیر بھٹو” ایک ایسا نام ہے جو بول کر یا سن کر مسرت اور دکھ جیسے دونوں جذباتی کیفیت انسان پر طاری ہوتے ہیں۔ مسرت اور خوشی اس لیے کہ سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اس بیٹی پر جس نے اپنے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار کے ایوانوں سے لیکر جیل کی کالی کوٹھری تک جاتے دیکھا جنہوں نے کم عمری میں بھٹو صاحب سے سیاست سیکھی خاموشی سے انکے ساتھ رہ کر انکے نظریے کو ان کی سوچ کو اپنے اندر سمو لیا۔ اور پھر جب بے رحم وقت کے ہاتھوں ذوالفقار علی بھٹو

وفا کا پیکر گیلانی خاندان

سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے خاندان کا پاکستانی سیاست میں اہم کردار ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی سابق اسپیکر سابق وزیراعظم رہے ہیں سیاست میں گیلانی خاندان نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پارٹی کی قیادت اور قوم سے وفاداری نبھائی ہے، کینگرو کورٹس نیب سمیت ہر محاذ پر لڑ کر ہر انتقام کا جواب ثابت قدمی سے دے کر ہر سازش کو ناکام بنا دیا، جب سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے اسپیکر بنے تو ایوان کو عزت و وقار بخشی، جب وزیراعظم بنی تو ملک کو بحرانوں سے نکالا، شہید جمہوریت کی

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے لیے امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ وثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاوں، سمندروں، صحراوں پرمشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں معدنی دولت کی فراوانی کا یہ عالم ہے۔ کہ اس سرزمین میں پوشیدہ جملہ خزانوں کے ساتھ ساتھ یورنیم جیسے معدنی خزانے

بھٹو کی پنکی 70ویں سالگرہ

آج 21جون1953 وہ شاندار دن ہے جب محترمہ بینظیر بھٹو نے جنم لیا اپنے عظیم والد کی طرح وہ بھی پیدائشی قائد تھی اور آگے چل کر انہوں نے پاکستان کے کروڑوں عوام کی رہنمائی کرکے عوام کی امید جدوجہد کی علامت بنی آج شہید بی بی کی 70ویں سالگرہ مناتے ہوئے میرے ذہن میں ان کی بصیرت اور مستقبل سے ہم آہنگ پالیسیوں کے علاوہ ملک کے غریب عوام سے ان کی محبت اور پھر ان کے ساتھ گزرے انمول لمحات کی یادیں تازہ بن کر ابھر رہی ہیں۔شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کی تربیت میں ذوالفقار علی بھٹو کی خصوصی

سیاسی تاریخ کی المناک شہادت

پاکستان کی سیاست عسکریت پسندی مذہبی جنونیت اور اقتدار کی ہوس سے آلودہ ہے برصغیر پاک وہند کی سیاست کو مذہبی جنونیت عسکریت نے شدید نقصانات سے دوچار کیا ہے اس عسکریت پسندی اور جنونیت کی ہاتھوں خطے کی عظیم رہنماوں کی شہادتیں واقع ہوئے دنیا بھر میں مقبول سیاست دانوں کی فہرست تیار کی جائے تو بھٹو خاندان اس فہرست میں سب سے زیادہ نمایاں رہیں گے بینظیر بھٹو کا نام دنیائے سیاست میں ایک ممتاز اور اعلیٰ مقام رکھتی ہے۔ سیاسی شخصیات کا الگ الگ مطالعہ کیا جائے تو یہ نتیجہ اخذ کیا جائے گا کہ وہ اپنے

پیپلز پارٹی کا قیام اغراض و مقاصد

55سال قبل ایک عظیم سفر کا آغاز ہوا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہیں اور عوامی پارٹی بن گئی۔ پارٹی کا پہلا تاسیسی کنونشن میں بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں واقع ڈاکٹر مبشر حسین کے 30 نومبر اور یکم دسمبر 1967ء کے درمیانی شب کو ہوا تھا پارٹی کے بنیادی دستاویزات شہید ذوالفقارعلی بھٹواور جے اے رحیم نے فرانس، پیرس تحریر مرتب کر لی انہیں ڈاکٹر مبشر حسین جو کہ پرنسپل ممبی کا ممبر تھا اور طویل بحث مباحثوں کے بعد حتمی شکل دی اس کنونشن میں شریک افراد کی تعداد اس بات سے باخبر تھی

Formation of the Pakistan People’s Party and its aims and objectives (Opinion)

Fifty-five years ago, an incredible journey began with the creation of the Pakistan People’s Party. The history of the PPP is full of struggle and sacrifices, which makes it the People’s Party. The first founding convention of the party was held on the night between November 30th and December 1st, 1967 at Dr Mubasher Hussain’s residence at Gulberg, Lahore. The primary manuscript of the party had compiled by Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto, J.A. Rahim, and Dr. Mubasher Hussain, and was finalized after a lengthy discussion. The participants in this convention were aware that they would create a new life for

ایک معصوم کا لرزہ خیز قتل

بلوچستان کے سر زمین پر خون ناحق کی ندیاں کھبی خشک نہیں ہوتے گزشتہ دنوں بلوچستان کے دورافتادہ ضلع واشک میں ایک ہولناکن واقعہ پیش آیا تھا جو میڈیا کی اسکرینوں پر نہ آسکا پسماند بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع میں اس واقع کو سوشل میڈیا پر کسی حد سوشل میڈیا پر سرگرم سیاسی وسماجی کارکنوں نے اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کیا واقعہ یہ تھا ایک معصوم بچے جو گاوں کے بھیڑ بکریاں چرایا کرتا تھا  کچھ درندہ صفت انسانوں کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہوا تھا بچے کو پھتر مار مار کر بےدردی سے قتل کیا گیا

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com