لودھراں: گزشتہ روز تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے سابق رکن قومی اسمبلی احمد شاہ کگھہ, سابق ایم پی اے سعید اکبر نوانی اور ڈاکٹر امجد نے سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال کیا.
اس موقع رہنما ترین گروپ عون چوہدری بھی موجود تھے۔