FeaturedNewsPakistan

حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا بورس جانسن کو خط

لندن: حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا بورس جانسن کو خط۔

چار برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ کر یاسین ملک کی سزا رکوانے کیلئے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

مممبران پارلیمنٹ طاہر علی، عمران حسین، محمد یاسین اور خالد محمود نے بورس جانسن کو لکھا کئ بھارتی حکومت کشمیری رہنماؤں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے اور بدنام زمانہ بھارتی قانون انڈین پبلک سیفٹی ایکٹ کو استعمال کیا جا رہا ہے.

انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ انڈین پبلک سیفٹی ایکٹ کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ مل کر کردار ادا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button